رابطہ دنیا سے بڑھانے کی ضرورت کیا ہے 😒🔥
تُو جو میرا ہے تو زمانے کی ضرورت کیا ہے 😍❤️
💔قسمت کے ترازو میں تولو تو فقیر ہیں 💔
💔دردِ دل میں ہم سا نواب نہیں کوئی💔
.❤رُخِ مـــــــــحبوب پہ کــوئی ایسی غـــــزل لـکھ اے دل❤
❤جب بھی جس کو بھی سناؤں وہ تیری دیـــد کـو ترسے❤
نظر جسے ڈھونڈتی تھی وہ راستے میں یوں ملے!!💔
ہم نظر اٹھا کے تڑپ گئے💔 وہ نظر جھکا کر گزر گئے
ہم بدنصیب لوگ کسی کو کیا یاد آئیں گے
ہم تو درد لے کر بھی مسکرانے کی ادا رکھتے ہیں💔
*میں لب ہوں__میری بات ہو تم❣*
*میں تب ہوں___جب ساتھ ہو تم❣*
میں تیرے بعد جو زندہ ہوں تو قصہ یوں ہے....
میں جو مرتا تو میری ماں نے بھی مر جانا تھا....
اٰس کے لب اور پھر وفا کی قسم❤
♥ہائے! کیا قسم تھی خدا کی قسم
میں متفق ہوں تیری تمام باتوں پر
بہرحال یوں دل توڑا نہیں کرتے
عشق ایک ہی شخص سے حلال ہے
ہر ایک سے تھوڑا تھوڑا نہیں کرتے
😑
Morning everyone
🤗............
کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے
ساتھ وہ بھی چھوڑ گے جو جان سے پیارے تھے💔💔💔💔
زخم جدائی کے دھیرے دھیرے ___,, بڑھ جاتے تو اچھا تھا..
کاش بچھڑ جانے سے پہلے مر_____,,جاتے تو اچھا تھا.💔💔👉🏻
❤ اداس ہوں پر تجھ سے ناراض نہیں،
تیرے دل میں ہوں پر تیرے پاس نہیں، ❤
❤ جھوٹ کہوں تو سب کچھ ہے میرے پاس،
اور سچ کہوں تو اِک تیرے سوا کچھ بھی خاص نہیں...
Yo ha mara Allah jo ham saba ka pass ha
❤محبت اور مقدر میں ازل سے ضد کا رشتہ هے❤
❤محبت جب بھی ھوتی هے مقدر روٹھ جاتا هے❤
میں تم کو بھول تو جاؤں مگر چھوٹی سی الجھن ھے___❤️!
سنا ھے دل سے دھڑکن کی جدائی موت ھوتی ھے___!💔
💫 *ہم ہر کسی کو اپنی مرضی کے حساب سے نہں چلا سکتے سو ماننا سیکھیئے جھکنا سیکھیئے احترام کرنا سیکھیئے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
تُم بھی قسموں کو توڑ کر خوش ہو
میں بھی زندہ ہوں بے وفا ہو کر
🔥💔
سچ پوچھتے ہو تو _____ ایک بات کہوں صاحب
تماشا ھے جسموں کا____ محبت مر چکی ھے💔💔🤘
*غِلاف جن کی لحد پر چڑھائے جاتے ہیں*
*وہ ہستیاں بھی کبھی بے لباس کتنی تھیں*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain