مری ستائشی آنکھیں کہاں ملیں گی تجھے
تُو آئینے میں بہت بن سنور کے روئے گا
اسے تو صرف بچھڑنے کا دُکھ ہے، اور مجھے
یہ غم بھی ہے وہ مجھے یاد کر کے روئے گا
🔥🥀
کَرب کے نِصابوں میں، قِہقَہے نہیں لگتے
چُپ کا ماتَم ہوتا ہے، تَالیاں نہیں بَجتِیں
🥀🖤
*حَرف حَرف رَٹ کر بھی، آگہی نہیں مِلتی،*
*آگ! نام رکھنے سے، روشنی نہیں مِلتی،*
*آدمی سے اِنسان تک آؤ گے، تَو سمجھو گے،*
*کیوں چراغ کے نِیچے، روشنی نہیں مِلتی•*
ﺷﺮﻣﺎ ﮐﮯ ﯾُﻮﮞ ﻧﮧ ﺩیکھ ﺍﺩﺍ ﮐﮯ ﻣﻘﺎﻡ ﺳﮯ
ﺍﺏ ﺑﺎﺕ ﺑﮍﮪ ﭼُﮑﯽ ﮨﮯ ﺣﯿﺎ ﮐﮯ ﻣﻘﺎﻡ ﺳﮯ
ﺩﻝ ﮐﮯ ﻣُﻌﺎﻣﻠﮯ ﻣﯿﮟ _ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﮐﯽ ﻓﮑﺮ ﮐﯿﺎ
ﺁﮔﮯ ﮨﮯ ﻋِﺸﻖ ، ﺟُﺮﻡ ﻭ ﺳﺰﺍ ﮐﮯ ﻣﻘﺎﻡ ﺳﮯ
میرے دل کا اسیر لوٹا گیا
جنگلوں میں فقیر لوٹا گیا
۔
ہم محبّت میں ایسے لوٹے گئے
کہ جیسے برِصغیر لوٹا گیا
"دل میں وہ تیرا احترام آج بھی ہے.🍀🌸
ہاں مگر محبت __ چھوڑ دی ہم نے"!❤✌
_______💕💯
آخـری عـشق میں اندیشہ ھجراں نہ رھے
اگر کوئی شرط روا ھے تو بتا دی جائے
جب تلک اچھا لگوں ساتھ دیتے رھو
یہ ضروری تو نہیں عمر گنـوا دی جائے
*تو جیت کر بھی _ بہت روئے گا*
*میں تجھ سے ایسا ہار جاوں گا*
😇
هم برے هی سۂی😒
تم اچھوں سے نبھاٶ
*برا مت منائیے گا حضور*
*دل سے اتر گئے ہیں آپ*
چلتی پھرتی ہوئی آنکھوں سے اذاں دیکھی ہے
میں نے جنت تو نہیں دیکھی ہے ماں دیکھی ہے۔
❤🥀
"اب دل بھی دکھاؤ __ تو اذیت نہیں ہوتی.🍀🌸
حیرت ہے کسی بات پہ حیرت نہیں ہوتی"!❤✌
_______💕💯
شاعری غسلِ آتش ہمارے لیے
ہم نکھارے گئے ، ہم اجالے گئے
تم بنائے گئے ہو خوشی گھول کر
ہم اداسی کے سانچے میں ڈھالے گئے
اس دل میں کس کس کو جگہ دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*صاحب*
غم رکھیں،دم رکھیں،فریاد رکھیں،یا تیری یاد رکھیں
*ہر شے تیرے جمال_______کی آئینہ دار ہے.....!!!*
*ہر شے پکارتی ہے_______تُو پروردگار ہے...!!!*🌸♥️
دل میں رھنے والے ھی بھول جانے کا کہتے ھیں
بے وفا بن کر بھی دل میں کیوں وہ رھتے ھیں
مٹھی میں کائنات بڑی دیر تک رہی
میری طرف حیات بڑی دیر تک رہی
ڈھلنے لگی تھی رات کہ تم یاد آگئے
پھر اسکے بعد رات بڑی دیر تک رہی
😏🥀
" عشق ایک بَد دعا ھے، میاں🔥
" جو ہمیں لگی ھے اور خوب لگی ھے💔💯
یاد ہے اب تلک وفا اُس کی
میری تو ذات ہے سدا اُس کی
چل پڑی ہے مرے مخالف ہی،
پھر حمایت میں ہے ہوا، اُس کی
تیرے بخشے ہوئے اِک غم کا کرشمہ ہے کہ اب
کوئی بھی غم ہو میرے معیار سے کم ہوتا ہے
یہ بھی اِک رنگ ہے شاید میری محرومی کا
کوئی ہنس دے تو محبت کا گماں ہوتا ہے
مَیں ہُوں تقسیم شام ِہِجرت کی
ﻣَﯿﮟ هوں ﺣِﺼّﮧ ﺍﺩﺍﺱ ﻟﻮﮔﻮﮞ کا !
#_____Mahad
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain