Damadam.pk
Mahadali11's posts | Damadam

Mahadali11's posts:

Mahadali11
 

*چھین لیا اس نے مجھ سے اعزاز میرا۔۔۔۔!!*
😢💔
*کے اب وہ جان کسی اور کو کہے گی ....🔥*

Mahadali11
 

"دل میں وہ تیرا احترام آج بھی ہے.🍀🌸
ہاں مگر محبت __ چھوڑ دی ہم نے"!❤✌
_______💕💯

Mahadali11
 

*تو جیت کر بھی _ بہت روئے گا*
*میں تجھ سے ایسا ہار جاوں گا*
💔

Mahadali11
 

وقت کے جال میں پھنس گیا ہوں
میں موت کا انتظار کرتے کرتے تھک گیا ہوں.. ....

Mahadali11
 

🤪Hamra sowagta nhi karo ga😋
Jani🥰
I m back

Alhumadallah pass 🥰
M  : Alhumadallah pass 🥰 - 
Mahadali11
 

Deactivated account permanently
By by dd😘
☠👾👻

Mahadali11
 

❤تیری روح کی سادگی اور تیرے مزاج کی عاجزی سے پیار ھے
ورنا حسن تو ازل سے بکتا رھا ھے مصر کے بازاروں ميں❤

Mahadali11
 

تیرے غرور کو دیکھ کر تیری تمنا چھوڑ دی ہم نے💔
زرا ہم بھی تو دیکھیں کون چاہتا ہے تجھے ہم سے زیادہ🔥

Mahadali11
 

ہم نے دیا جو گزرے ہوئے حالات کا حوالہ💔💔
اس نے ہنس کر کہا کہ رات گئ بات گئ🔥🔥

Mahadali11
 

نَس نَس سے واقف ھے رگ رگ جانتا ہے💯🔥
مجھ کو مجھ سے بہتر میرا رب جانتا ہے♥️🌸

Mahadali11
 

بہت کم لوگوں کو خاص رکھتا ھوں ۔۔۔🤗🤗
مگر جسے رکھتاھوں تاحیات رکھتا ھوں۔ ❤❤

Mahadali11
 

*وحشت* نے *زندگی* کی *روانی اُجاڑ* دی.... 😢
اک *واقعے* نے *ساری کہانی* *اُجاڑ* دی... 🔥
*کم سِن* بدن پہ *بوجھ* ہے *بُوڑھے دماغ* کا...
*سنجیدگی* نے *میری جوانی* *اُجاڑ* دی.... 💯💔

Mahadali11
 

رُوح سَے عِشق تَو حَرَم تَلَک لَے جَاتا هے
کَل خُواب میں مَانگاتم کو کَعبَے َسے لِپَٹ کَر

Mahadali11
 

انسان ______!!!
اپنا ٹوٹا ہوا مان ....💔
لاحاصل دعا _____🙌
اور بے اعتبار محبت ..😢
کبھی نہیں بھولتا .......!!!💯

Mahadali11
 

خبطِ عظمت میں گرفتار نہیں بھی ہوتے
لوگ کچھ باعثِ آزار نہیں بھی ہوتے
پسِ بازار بھی بِک جاتے ہیں بکنے والے
کتنے سودے سرِ بازار نہیں بھی ہوتے
پارسائی بھی کہیں ڈھونگ ہوا کرتی ہے
کچھ گنہگار گنہگار نہیں بھی ہوتے

Mahadali11
 

*اب! حالِ دِل نہ پُوچھ ، کہ تابِ بیان نہیں*
*اب! مہربان نہ ہو کہ ، ضرُورت نہیں رہی*

Mahadali11
 

❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤

Mahadali11
 

لوگ مجھے پوچھتے ہیں تم نے اس میں کیا دیکھا
💓💓
میں نے کہا جب اسے دیکھا تو اس کے بعد کچھ نہیں دیکھا___!! 💓💓

Mahadali11
 

❤✍🏻.. اتر جاتے ہیں کچھ لوگ دل میں اس قدر..
کہ جن کو دل سے نکالو تو جان نکل جاتی ہے ______!!