Damadam.pk
Mahadali11's posts | Damadam

Mahadali11's posts:

Mahadali11
 

Good night everyone ✨

Mahadali11
 

ہم نے دیا جو گزرے ہوئے حالات کا حوالہ💔💔
اس نے ہنس کر کہا کہ رات گئ بات گئ🔥🔥

Mahadali11
 

*یہ الگ بات ہے ... سنائی نہیــں دیتی ورنہ ...*
*اشک گرنے کی __بھی آواز ہُوا کرتی ہے ...!!!*
💞 💞 💞

Mahadali11
 

اس نے بس ایک ہی آواز پہ آ جانا تھا
مجھ سے گم ہو گئے الفاظ بلانے والے
جون ایلیاء

Mahadali11
 

وہ آئیں گے ہمیں جس روز ملنے۔
یقینا" فروری کی تیس ہوگی۔

Mahadali11
 

محسن ہمارے ساتھ بڑا حادثہ ہوا
ہم رہ گئے ہمارا زمانہ چلا گیا !

Mahadali11
 

بہت کم لوگوں کو خاص رکھتا ھوں ۔۔۔🤗🤗
مگر جسے رکھتاھوں تاحیات رکھتا ھوں۔ ❤❤

Mahadali11
 

💞بس ایک شخص _____ میرے دل کی ضِد ہے💞
💞نہ اُس جیسا چا ہیئے ،نہ اُس کے سوا چا ہیئے

Mahadali11
 

مدہــوش مت کرو مجھے اپنا حُســن دکھا کر💕
محبت اگر چہـــرےسے ہــوتی تو خُدا دل نہ بناتا💕

Mahadali11
 

آج مجھے نیب نے طلب کیا...!!!
لیکن اثاثوں میں صرف تم نکلے...!!!
❤❤🥰

Mahadali11
 

Good night everyone ✨✨✨

Mahadali11
 

پھر ترے غم کو چھپانے کا بہانہ ڈھونڈا
پھر کسی قبر پر جا بیٹھے، بڑے بین کیے..

Mahadali11
 

#🌼
ہم جیسے لوگ وفائیں
نبھا کر بھی محروم رہ جاتے ہیں
🔥😊💔✌🥀"-

Mahadali11
 

*معافیاں کبھی بھی تکلیف کا خسارہ ادا نہیــــں کر سکتیں ......!!!*
💞 💞 💞

Mahadali11
 

*بدترین سبق ہمیشہ پسندیدہ ترین شخص دیتا ہے ......!!!*
💞 💞 💞

Mahadali11
 

*جب تک آپ خود نہیـں ٹُوٹیں گے ... آپ کو کیسے پتا چلے گا کہ بکھر جانا کیا ہوتا ہے ........!!!*💞💞

Mahadali11
 

*یہ الگ بات ہے ... سنائی نہیــں دیتی ورنہ ...*
*اشک گرنے کی __بھی آواز ہُوا کرتی ہے ...!!!*
💞 💞 💞

Mahadali11
 

وہ آئیں گے ہمیں جس روز ملنے۔
یقینا" فروری کی تیس ہوگی۔

Mahadali11
 

• غیروں کی نفرتوں کا گلہ ہم نے کب کیا؟
اپنوں کی شفقتوں کے ستائے ہوئے ہیں ہم. 🔥💕

Mahadali11
 

💓تو وفا کی راہ میں کبھی ساتھ تو چل
بکھر جاؤں گا تیری راہ میں پھولوں کی طرح💓