ہم سانجھ سمے کی چھایا ہیں
تم چڑھتی رات کے چندر ماہ
ہم جاتے ہیں تم آتے ہو
پھر میل کی صورت کیونکر ہو؟؟
ملے عروج تو _____مغرور کبھی مت ہونا
بلندیوں کے سبھی راستے ___ڈھلان سے ہیں
میرے عکس کے پیچھے چُھپا ہے اک خو بصورت راز
قیمت پتھر کی نہیں پہچان کی ہو تی ہے۔
Helooooooooo everyone!😐
Night everyone
غصہ بہت بُری چیز ہے ۔ کون کتنے پانی میں ہے؟
یہ دیکھنا ہو تو اُسے غصہ دلا دو۔
فاصلوں کو ہی جدائی نہ سمجھ لینا تم،
تھام کر ہاتھ یہاں لوگ جدا بیٹھے ہیں۔۔
نئی بنیا دیں وہی لو گ بھر سکتے ہیں جو اس راز سے واقف ہوں
کہ پُرا نی بُنیا دیں کیوں بیٹھ گئی تھیں
دیکھو دو ستو! سفر ہے یہ زندگی
کبھی خو شی کبھی غم یہ ہے زندگی۔
مجھے زندگی کا اتنا تجربہ تو نہیں
پر سُنا ہے سادگی میں لوگ جینے نہیں دیتے۔
مو ت تو نام سے ہو ئی بد نام
ورنہ تکلیف تو زندگی بھی دیا کرتی ہے۔
اے زندگی میں تو مسافر ہوں تیری کشتی کا
جہاں کہے گی اُتر جاؤں گا۔
میرے عکس کے پیچھے چُھپا ہے اک خو بصورت راز
قیمت پتھر کی نہیں پہچان کی ہو تی ہے۔
ہنسی آ تی ہے اس انسان پر
گناہ کرتا ہے خو د اور لعنت بھیجتا شیطان پر۔
ادا نہ ہوا قرض اور وجود ختم ہو گیا
میں زندگی کا دیتے دیتے سُو د ختم ہو گیا۔
زمانے سے لگا ئی اُمیدیں چھوڑ دی ہم نے
تنہا آ ئے تھے تنہا جا ئیں گے پھر اُ میدیں کیسی وقاص۔
دفن کرنے سے پہلے میرا دل _________نکال لینا"غالب"
کہیں خاک میں نہ مل جائیں میرے دل میں رہنے والے
عمر بھر ہم یو نہی غلطی کرتے رہے غالبؔ
دُھول چہرے پے تھی اور ہم آ ئینہ صا ف کرتے رہے
حیراں ہوں تم کومسجد میں دیکھ کے غالب ؔ
ایسابھی کیا ہواکہ خُدایادآگیا۔
بس ختم کریہ بازی عشق غالب ؔ
مقدر کے ہارے کبھی جیتانہیں کرتے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain