نہ تھا کچھ تو خداتھا ، کچھ نہ ہوتا تو خُداہوتا
ڈبویامجھ کو ہونے نے، نہ ہوتامیں، تو کیا ہوتا۔
ان کے دیکھے سے جو آتی ہے منہ پر رونق
وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھاہے۔
فقط ایک کاہونے میں ہی حسن بندگی ہے غالب ؔ
جو روزقبلہ بد لتے ہے وہ بے دین ہوتے ہیں۔
سکون اور عشق وہ بھی دونوں ایک ساتھ
رہنے دوغالبؔ کوئی عقل کی بات کرو۔
رہی نہ طاقت گفتاراوراگرہوبھی
تو کس امیدپہ کہیے کہ آرزوکیاہے۔
عشق نے غالبؔ نکماکردیا
ورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے۔
وہ مجھ سے بچھڑکراب تک رویانہیں غالبؔ
کوئی توہے ہمدردجواسے رونے نہیں دیتا۔
ہوئی مدت کہ غالب ؔ مرگیا، پر یادآتاہے
وہ ہراک بات پرکہنا کہ یوں ہوتاتو کیا ہوتا۔
الگ تھا تیرا اندازسب سے الگ تھا تیرامزاج بھی
توغالب نہ تھا فقط تو سب پہ غالب ہے آج بھی۔
ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن
دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھاہے۔
وہ لوگ آ پ کی قیمت کبھی نہیں سمجھ سکتے
جن لو گوں کے لئے آ پ ہمیشہ د ستیا ب رہتے ہیں
لوگ بہت اچھے ہو تے ہیں
اگر ہما ر ا وقت اچھا ہو تو
Jana kab hoga kam is dunya ka
Gham
Daria be mila boji payise nhi
Ik ham he nhi jise dakho yaha wahi akhn he ha name
Jana kab hoga kam
صرف احساسِ ندامت ،اک سجدہ اور چشمِ تر
اے اللہ !کتنا آسان ہے منا نا تجھ کو۔۔۔!!!
بڑا انسان وہ ہے جس کی محفل میں
کو ئی خود کو چھو ٹا نہ سمجھے
بعض لوگ رویّے پڑھ لیتے ہیں
اور بعض الفاظ بھی نہیں سمجھ پاتے
نہیں ما یوس میں اپنے خدا سے
بدل جاتی ہے قسمت بھی دعا سے
نعمت کا ملنا آزما ئش ہے
کہ تُم نے شکرا دا کی یا نا شکری کی
کچھ چیزیں،کچھ باتیں،کچھ راز
صرف اللہ اور آپ کے درمیان ہی اچھے لگتے ہیں
باہمّت لوگ کبھی ہارا نہیں کرتے
یا وہ جیت جاتے ہیں یا کچھ سیکھ جاتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain