جانے دو صاحــــــــــب اتنے شکوے.!!!
لگتا ہے محبت نہیں احسان کرتے ہو.!!!
"اور کچھ سجدے ایسے بھی ہونے چاہئیں جو صرف اللہﷻ کو پانے کے لیے کیے جائیں"!🌸❤
________💕💯
"اذان کی آواز میں جو سکون ہے وہ دنیا کی کسی آواز میں نہیں"!🌸❤
_______💕💯
"دل جس بات پر ضد کرتا ہے رب اسی بات پر آزماتا ہے"!🌸❤
_______💕💯
"اور قُرآن دِلوں کو سکُونّ بخشنے والی کِتاب ہے"!🌸❤
________💕💯
"وضو سے شکل, قرآن سے عقل اور نماز سے نسل پاک ہوتی ہے"!🌸❤
________💕💯
"ایک آیت ہی سہی مگر قرآن پڑھا کرو"!🌸❤
________💕💯
"اور نماز میرے آقا(ﷺ) کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے"!🌸❤
________💕💯
انسان کی پہچان دولت سے نہیں😐😐
شناختی کارڈ سے ہوتی ہے پاگلوں😝😝
کیڑی کیڑی کم دی گل دساں میں توانوں 😝😝
جسں کو بھی خبر ملی اس نے یہی گلہ کیا........❤
کیوں کر لی تم نے محبت تم تو سمجھدار تھے.
وفائیں خون میں ہوتی ہیں صاحب
بندے تو سب خاک کے ہوتے ہیں❤😊
♥وہ بولے محبت کا سمندر بہت گھرا ہوتا ہے♥
•••☆•••
♥ہم نے بھی کھ دیا کہ ڈوبنے والے سوچا نہیں کرتے.
"
چھوڑ جوگی عشق کے روگ!!!💯🔥
جھوٹی دنیا جھوٹے لوگ !!!.💪👌
*احترام کرنا تربیت ہے کمزوری نہیں ...!*
*معذرت کرنا حسن اخلاق ہے ذلت نہیں ...!*❤
جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔
نماز عشق تیرے آنچل میں ادا کر چکے۔۔۔۔❤
اب کسی اور کو چاہوں تو کافر ہو جاوں۔۔۔❤
ڈوبا ہوا ہوں زہر میں۔۔۔۔پر پی نہیں رہا۔۔۔
میں زندگی کو سہہ رہا ہوں پر جی نہیں رہا🔥
بہت قیمتی ہوتے ہیں وہ دکھ. . . . 💔
جو آپ کو جائے نماز تک لے آتے ہیں. . .☝💯
اگر قدر چاہتے ہو تو مر جاؤ
لوگ کندھوں پہ اٹھا لیں گے 🙂❤
ٹھکرا دو،،،،،! اگر دے کوئی ذلت سے سمندر
عزت سےجو مل جائے وہ قطرہ ہی بہت ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain