Damadam.pk
Mahadali11's posts | Damadam

Mahadali11's posts:

Mahadali11
 

عشق ❤وہ نہیں سرکار جو تجھے میرا کر دے 💕
عشق وہ ہے جو تجھے کسی اور کا ہونے نہ دے💕

Mahadali11
 

”لوگ دیوانے ہیں بناوٹ کے“❤
”ہم سادگی لیکر کہاں جایں“😔

Mahadali11
 

ہمارا مسکرانا بس درد کو چھپانے کا بہانہ ہے
ہمارے جیسے ہونے کی کبھی خواہش مت کرنا
👑🔥💯

Mahadali11
 

کسی کی تہجد بھی کام نہیں آتی،💔
اور کسی کی قضا بھی قبول ہو جاتی ہے 🖤

Mahadali11
 

میں نے قصـــداً اُسے جانے دیا
"" یہ میری آخری سخاوت تھی

Mahadali11
 

لوگ واقف ہیں میرے کردار سے
رتبہ کم ہی سہی لاجواب رکھتی ہوں🌹🌹

Mahadali11
 

ہم تھے ٹھہرے ہوۓ پانی پہ کسی چاند کا عکس
جس کو اچھے بھی لگے اس نے بھی پتھر پھینکا 💔

Mahadali11
 

وقت لگے گا لیکن سنبھال لوں گا خود کو•••💔
💔صاحب💔
ٹھوکر سے گرا ہوں اپنی نظروں سے نہیں•••💔

Mahadali11
 

اور پھر جب تم خدا کی چاہت کا قبول کر لو گے تو تمہاری چاہت پر کن کہہ دے گا♥️✨🌸

Mahadali11
 

وہ جا چکی ہے مجھ کو بھی معلوم ہے🙂
مگرجس سمت وہ گئی ہے ادھر دیکھنے تو دو💔🔥

Mahadali11
 

یاد کرنا بھی گناہ سمجھتے ہو ,,,,
صاحب ,,,,,,,,
بـــــڑے پرہیــــــــزگار ھـــــوگئے ہو ,,,,,,,💔

Mahadali11
 

یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو💔 توڑ دیتے ہیں.....💔
😢😥
تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں......؟💔💔

Mahadali11
 

👈 ہم نے بہت کچھ سیکھا اس دنیا میں
👈نہ سیکھ سکے تو بس کسی کو بھول جانا.❤.... 💔👈🏻🔥🔥

Mahadali11
 

داســـــــتان وفـــــــا بس اتنی سی ہے ۔۔💔۔
اس کی خاطـــــــر اسی کو چھـــــــوڑ دیا

Mahadali11
 

روٹھی ہوٸی آنکهيں کبھی جھوٹ نہیں بولتیں 💔💔
کیونکہ . آنسو تب ہی آتے ہیں جب اپنا کوٸی درد دیتا ہے

Mahadali11
 

کبھی کبھی تو میری خود سے بھی نہیں بنتی 💔
کبھی کبھی تو مجھے "میں" بھی زہر لگتا ہوں 🔥

Mahadali11
 

🙂🙂...........

Mahadali11
 

ہم اسے یاد بہت آئیں گئے
جب اسے بھی کوئی ٹھکرائے گا✌🔥
#____❤

Mahadali11
 

کوئی سیکھلاۓ محبت کے قرینے اُسکو
خط کے غصے میں کبوتر نہیں مارے جاتے۔
#F4M ♥ 🌟

Mahadali11
 

#منافقوں_کو_پرکھا_ہے_ہم_نے_قریب_سے
#بڑے_با_آدب_لوگ_ہوتے_ہیں🔥