Damadam.pk
Mahadali11's posts | Damadam

Mahadali11's posts:

Mahadali11
 

#_.لوگوں سے ڈرنا چھور دو صاحب✔💯〽

#_عزت خدا دیتا ےِ انسان نہیں✨✔

Mahadali11
 

,محترم ! ہم بدلہ نہیں لیتے.____!!!!😊
معاف کرکے دِل سے نکال دیتے ہیں......!!!👌

Mahadali11
 

لوگ کہتے ہیں بھول جاؤ اسے۔۔۔
۔
کتنا آساں ہے ۔۔۔۔۔۔۔مشورہ دینا.............. 💯💔

Mahadali11
 

دل کی باتوں میں آ گیا ورنہ___!!!
میں نے جینا تھا موت آنے تک 😢______!!!!

Mahadali11
 

فرصت میں یاد کرنا ہو تو کبھی نہ کرنا....
میں تنہا ضرور ہوں مگر فضول نہیں....😏

Mahadali11
 

ہم نے دیا جو گزرے ہوئے حالات کا حوالہ💔💔
اس نے ہنس کر کہا کہ رات گئ بات گئ🔥🔥

Mahadali11
 

سب کا ساتھ دیتا ہوں
خود بہت اکیلا ہوں 🔥💔
🤫

Mahadali11
 

کبھی تو پڑھنے آو میری تحریروں کو ظالم💔💔
میں شاعری نہیں تیرے دیئے ہوئے درد لکھتا ہوں.

Mahadali11
 

میرے مرنے سے کچھ نہیں ہو گا
😞
میرے ہونے سے کچھ ہوا ہے کیا
🥀

Mahadali11
 

پھر یوں ہوا کہ گھڑی کھول کے رکھ دی میں نے....🔥
وقت ہر شخص کی اوقات بتا دیتا ہے.... 🔥

Mahadali11
 

💪🔥❤__________________•||•
مجھ میں #اچھائی' کوئی ھے ہی #نہیں...
جو #بُرا کہے۔۔۔۔ #سو مان لیتا #ھوں۔۔۔.☹️.🔥

Mahadali11
 

بچھڑنے والوں کو یہ بات کون سمجھائے؟؟
دوبارہ لوٹ کے آنے میں عمر لگتی ہیں۔۔!!!💔

Mahadali11
 

اتنی وفائیں بھی نہ کرنا کبھی کسی سے ساقی...!!!
دل کی گہرائی سے چاہا جائے تو لوگ مغرور ہو جاتے ہیں...!!!❣

Mahadali11
 

نہ جانے کونسا ایسا رشتہ چھپا ھے تمہارے اور میرے درمیاں..
ہزاروں اپنے ھیں مگر_________یاد بس تم آتے ھو..💕🍂🍁

Mahadali11
 

♥وہ بولے محبت کا سمندر بہت گھرا ہوتا ہے♥
•••☆•••
♥ہم نے بھی کھ دیا کہ ڈوبنے والے سوچا نہیں کرتے

Mahadali11
 

"دنیا کا بوجھ اپنے _ زرا دل سے اُتار دو.🍀🌸
چھوٹی سی زندگی ہے ہنس کر گزار دو"!❤✌
_______💕💯

Mahadali11
 

*انسان کمزور پیدا کیا گیا ہے*
*اس کو تکبر زیب نہیں دیتا*

Mahadali11
 

❤ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺑﭩﮭـﺎﺋﮯ ﯾُــﻮﮞ ﮐﺒـﮭﯽ ﺁﯾﺎ ﺗﯿــﺮﺍ ﺧﯿـﺎﻝ,
ہم ﻻﮐــﮫ ﻏﻤــﺰﺩﮦ ﺗﮭﮯ______ﻣﮕــﺮ ﻣُﺴـﮑﺮﺍ ﺩﺋﯿﮯ. ❤
💕

Mahadali11
 

ﻣﭩﯽ ﮐﯽ ﻣﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﺎ ﮬﮯ ﻣﯿﻠﮧ ﻟﮕﺎ ﮬﻮﺍ
ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺗﻼﺵ ﮐﺮﺗﯽ ﮬﯿﮟ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ....
💕💕

Mahadali11
 

Good night everyone