"دنیا کا بوجھ اپنے _ زرا دل سے اُتار دو.🍀🌸
چھوٹی سی زندگی ہے ہنس کر گزار دو"!❤✌
_______💕💯
کیوں دکھ دیتے ہو ۔۔۔۔۔یہ رسمی باتیں پوچھ کر۔۔۔۔۔💔💔
حال ہمارا وہی ہے۔۔۔۔۔۔۔جو تم چھوڑ کر گٸے تھے۔۔۔۔۔۔💔💔
*-"دل کر رہا ہے سب سے روٹھ جاوُ،*
*ہائے۔۔۔!❤*
*-"مگر منائے گا کون۔۔؟_____🔥💯*
*اب! حالِ دِل نہ پُوچھ ، کہ تابِ بیان نہیں*
*اب! مہربان نہ ہو کہ ، ضرُورت نہیں رہی*

💞 کیسے سمجھاؤں یہ بات اہل دنیا کو. 💞
💞 تیری تلاش کو یہ دنیا آوارگی سمجھ بیٹھی ہے 💞
*#سب_کہتے_ہیں_اپنا_وقت_آئے_گا ........*
*#وقت_آتا_نہیں_وقت_لانا_پڑتا_ہے...🔥*
🔥تعارف کے لیے اپنی یہی ایک بات کافی ہے
وہ رستہ چھوڑ دیتا ہوں جو رستہ عام ہو جائ*🔥
🍁🌹لبوں کی گفتگوں نہیں آنکھوں کا کلام اچھا ہے🌹🍁
🍁🌹حُسن والوں سے بس____ دور کا سلام اچھا ہے🌹🍁
ہمیں کیا پتا تھا کہ زندگی اتنی انمول ہے
کفن اوڑھ کے دیکھا تو نفرت کرنے والے بھی رو پڑے
همارا کیا هے هم تو ویسے هی بدنام هیں🔥
ارے فکر تو وہ کریں جن کے گناه ابهی پردے میں هیں❣️
کہاں وفا ملتی ھے مٹی کے ان حسین انسانوں سے
" اقبال "
یہ لوگ بغیر مطلب کے خدا کو بھی یاد نہیں کرتے.
ترکیب ستم کا بھی سلیقہ تھا اسے۔۔۔
پہلے پاگل کیا،پھر پاگل کہا،پھر پاگل سمجھ کر چھوڑ دیا۔💘
قدر چاہتے ہو تو مر جاو..💔
لوگ کندھوں پر اٹھا لے گئے..💯
#لوگوں سے برداشت نہیں ہوتی😇
بس اک سادگی______ ھماری✌..!!
🔥🔥
#بے_زباں_نہ_سمجھ_ہماری_خاموشی_کو 😒
#گہرا_پانی_کبھی_شور_نہیں_کرتا 💪🔥
. 💔نہ کبھی آواز دینا نہ کبھی پلٹ کر دیکھنا💔
💔بڑی مشکل سے سیکھا ہے کس کو الوداع کہنا
مرشد_____*
#فکر میں رہوگے تو خود جلوگے
#بے_فکر رہوگے تو دنیا جلے گی🔥
🔥Mahad🔥
🔥🔥منزل #بدلے یا وقت#_____ ہم تو اپنا مقام#____ پائیں گے 💗💕
#جو سمجھتے ہے #خود کو بادشاہ انھیں #ھم اپنے دربار میں نچایں گے..
#___🔥🔥
🔥ھم تو صرف اچھے لوگوں کو جانتے ھیں
اور بُرے لوگ ھمیں اچھی طرح جانتے ہیں ✌❤✌
👌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain