Damadam.pk
Mahadali11's posts | Damadam

Mahadali11's posts:

Mahadali11
 

ھمارے دیدار👀 کو ترسیں گے ھمارے احباب،،
ھم رھے نہ رھے ھمارے الفاظ✍ زندہ رھیں گے...🔥

Mahadali11
 

ہم تو صرف کردار دیکھتے ہیں صاحب ❤
حسن تو ہم نے سرعام__ بکتا دیکھا ہے ❤

Mahadali11
 

غرور نہیں ھے مجھ میں نہ ہی انا کا مسئلہ ھے
منافقت جہاں پہ دیکھ لوں میں تعلق توڑ دیتا ھو

Mahadali11
 

ما نا کہ تُم سے " دُوریا ں " کچھ زیادہ ہی " بڑھ " گئی ہیں
پر تیرے حصّے کا " وقت " آج بھی " تنہا " گزارتے ہیں
💯💯

Mahadali11
 

قسمت کی ہر لکیر ہتھیلی میں مر گئی
وہ ہاتھ دیکھتا رہا مجھ سے چھڑا کے ہاتھ
💔🖤

Mahadali11
 

Good noon everyone 🥵

Mahadali11
 

" محبت صرف محبت چاہتی ہے.
" ہمدردی یا مہربانی نہیں 😢"
___`°💯🙏

Mahadali11
 

یوں بے رُخی کی اس سے اُمید ہی نہ تھی
آخری دیدار ۔۔۔۔ پر بھی وہ خفا خفا سی تھی۔۔۔۔

Mahadali11
 

اسکی عادت ہے میرے بال بگاڑے رکھنا
اسکی کوشش ہے کسی اور کو اچھا نہ لگوں

Mahadali11
 

😘 کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند
❤ غالب❤
ہر صورت پر لٹ جانا توہین ⁧‫وفا‬⁩ ہوتی ہے 💘

Mahadali11
 

"مختصر نہیں رہنا مجھے تیرے سنگ.🍀🌸
آؤ مانگیں خدا سے جنت تک کا ساتھ"!❤✌
_______💕💯

Mahadali11
 

"نیند آئے گی تو سوئیں گے اس طرح.🍀🌸
ہمیں جگانے کے لیے _ لوگ روئیں گے"!❤✌
_______💕💯

Mahadali11
 

یعنی یہ خاموشی بھی،کسی کام کی نہیں ..!!!!🔥
یعنی میں بیان کر کے بتاؤں ،اداس ہو ں ......؟؟🔥

Mahadali11
 

مرشد ! محبتوں کے نتائج کہاں گئے ؟؟
مرشد ! مری تو زندگی برباد ہو گئ..
💔
مرشد#

Mahadali11
 

کل تک وہ آئینے سے بھی نازک مزاج تھا
محسن وہ شخص ٹوٹ گیا میرے سامنے !!
- ❤️⁩

Mahadali11
 

پھر یوں ہوا کہ گھڑی کھول کے رکھ دی میں نے....🔥
وقت ہر شخص کی اوقات بتا دیتا ہے.... 🔥

Mahadali11
 

ہم ہوئے کیا ذرا خفا تم سے 🔥
جس کو دیکھو تمہارا ہو گیا 💯

Mahadali11
 

💪🔥❤__________________•||•
مجھ میں #اچھائی' کوئی ھے ہی #نہیں...
جو #بُرا کہے۔۔۔۔ #سو مان لیتا #ھوں۔۔۔.😄.🔥

Mahadali11
 

💔دیکھ لی تیری ایمان داری اے دل ❤
💔تو میرا اور تجھے فکر کسی اور کی۔❤

Mahadali11
 

بچھڑنے والوں کو یہ بات کون سمجھائے؟؟
دوبارہ لوٹ کے آنے میں عمر لگتی ہیں۔۔!!!💔