*-"دل کر رہا ہے سب سے روٹھ جاوُ،*
*ہائے۔۔۔!❤*
*-"مگر منائے گا کون۔۔؟_____🔥💯*
*اب! حالِ دِل نہ پُوچھ ، کہ تابِ بیان نہیں*
*اب! مہربان نہ ہو کہ ، ضرُورت نہیں رہی*
#میں تو سمجھتا دو چار ہی ہونگے😐
تیرے شہر کا تو ہر شخص منافق نکلا💔
ہوں گے اچھے بھی اس دنیا میں۔۔۔!!!
میں برا ہوں صاف کہتا ہوں۔۔۔!!!
🌸✨"-
"- کانچ جیسے ہوتے ہیں ہم تنہا لوگوں کے دل !!💔😔.
کبھی ٹوٹ جاتے ہیں اور کبھی توڑ دئیے جاتے ہیں.
*سکون ملتا ہے ____شاعری میں بات کرکے صاحب☠️*
*سب کچھ کہہ بھی دیتا ہوں اور آواز بھی نہیں ہوتی🔥💯*
مدت کے بعد غالب اس لا پرواہ نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💔💔💔💔💔
حال پوچھ کر پھر وہ ہی حال کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💔💔💔💔...
مدتوں بعد آج پهر پریشان ہوا ہے___دل❤
جانے کس حال میں ہو گا مجھے چھوڑنے والا
نہ چاہتے ہوے #بھی یہ #عشق دیوانہ بنا #دیتا ہے❤
#خدا دل❤ تو دیتا ہے لیکن #دھڑکن کسی اور کو # بنا دیتا ہے
❤محبت اور مقدر میں ازل سے ضد کا رشتہ هے❤
❤محبت جب بھی ھوتی هے مقدر روٹھ جاتا هے❤
: #دولت تو #وراثت میں #بھی مل #جاتی ہے ✌
#لیکن🔥??
#نام خود #ہی بنانا #پڑتا ہے🔥
سکون ملتا ہے ____شاعری میں بات کرکے صاحب 💖
سب کچھ کہہ بھی دیتا ہوں اور آواز بھی نہیں ہوتی 💖
محبت کو بس راز ہی رہنے دو
اس کی وضاحت موت ہوتی ہے
کمال کی محبّت کرتا ہے وہ شخص ہم سے______________!!!
جب دل چاہا ہنسا دیا جب دل چاہا رلا دیا______________!!!💔💔☹
جو دل❤کو اچھے لگتے ہیں ۔۔ اُنہی کو اپنا کہتے ہیں❤
منافق بن کر رشتوں کی ------- سیاست ہم نہیں کرتے 💕
💔ﺍٌﮌ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺳﮯ ﺭﻧﮕﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻢ۔۔۔💔
💔ﮨﻢ ﻭﻗﺖ ﮐﯽ ﭨﮩﻨﯽ ﭘﮧ ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﯿﮟ۔۔۔۔۔۔۔۔💔
کبھی آنسو کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا.💔۰-•
خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے .💯🔥🥀"_
:
💔 کچــھ لــوگ واجــب المحبــت ہوتــے ہــیں......!!💕
کیونکہ وہ دل میں نہیں روح میں اتر جاتے ہیں. .....!!💖
ٹیلنٹ کی کیا بات کرتے ہو صاحب☺
ہمارے پاکستانی موبائل کی بیٹری ✌
زبان سے چاٹ کر بتا دیتے ہیں 😝
کہ بیٹری کتنی چارج ہے😂
گھمنڈ تھا تجھے،، اسی لیے توڑ دیا میں نے٬٬٬
مان ہوتا،، تو ضرور رکھتا..!!💯💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain