میرے اندر اب بلا وجہ کی دوستیاں، زبردستی کے تعلقات اور غیر ضروری گفتگو کرنے کی ہمت نہیں ہے....!!"💔🔥
مطلبی لوگ کھڑے ہیں ہاتھ میں پتھر لے کر۔
میں کہاں تک بھاگوں شیشے کا مقدر لے کر۔💔💔
🔥ھم تو صرف اچھے لوگوں کو جانتے ھیں
اور بُرے لوگ ھمیں اچھی طرح جانتے ہیں ✌❤✌
👌
*میں تو پہلے ہی بگڑا ہوا ہوں*
*تم جیسے میرا کیا بگاڑ لو گے*
💯👈🏻🤫
زندگی کو زندگی بھر زندگی ڈھونڈتی رہی
زندگی کو زندگی بھر زندگی نہ مل سکی۔۔۔
💯🔥♥
کہانی میں کوئی ردّو بدل کر،،،
تیرا مُجھ سے بِچھڑنا بنتا ہی نہیں۔۔۔
وقت بہت کـــچھ چھـــــین لیـــــتا ہے
خیــــــر میری تو مســـــکراہٹ تھی...
وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں💕💕
💔🔥🤘
دُرست کر ہی لیا میں نے ’’ نظریہ ‘‘ اپنا،
❤ جناب ❤
کہ ’’ درد ‘‘ نہ ہو تو محبت ’’ مذاق ‘‘ لگتی ہے...؟
میرا پسندیدہ شعر ۔۔۔۔
محبت ہاتھ میں پہنی ہوئی چوڑی کی مانند ہے
سنورتی ہے، کھنکتی ہے، کھنک کر ٹوٹ جاتی ہے~
❤😢💔
Good morning everyone 😉
Join my mehfil 🤤
یہ شکایت نہیں_____تجربہ ھے...*
صاحب
لوگوں کو_____لوگ مل ہی جاتے ھیں...*
کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے
ساتھ وہ بھی چھوڑ گے جو جان سے پیارے تھے💔💔💔💔
NFAK is legenderi person
Whol time i will listen
Ther songs
Legend NFAK✌
💪🔥❤__________________•||•
مجھ میں #اچھائی' کوئی ھے ہی #نہیں...
جو #بُرا کہے۔۔۔۔ #سو مان لیتا #ھوں۔۔۔.☹️.🔥
💔دیکھ لی تیری ایمان داری اے دل ❤
💔تو میرا اور تجھے فکر کسی اور کی۔❤
اتنی وفائیں بھی نہ کرنا کبھی کسی سے ساقی...!!!
دل کی گہرائی سے چاہا جائے تو لوگ مغرور ہو جاتے ہیں...!!!❣
💞 کاش کہ یہ دل اپنے اختیار میں ہوتا 💞
💞 نہ کسی کی یاد آتی نہ کسی سے پیار ہوتا 💞
🍁🍁
"دنیا کا بوجھ اپنے _ زرا دل سے اُتار دو.🍀🌸
چھوٹی سی زندگی ہے ہنس کر گزار دو"!❤✌
_______💕💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain