اس شہر کم نظر کی __ عجیب رِیت ہے یارّم...
مٹی کے بھاو بکتے ہیں ______ کندن مثال لوگ
🥀
میری نظر سے گرنے کے بعد بیشک تم!
فلک کے چاند ستارے بنو،میرا کیا!🔥
میں نے سیکھے ہیں محبت سے محبت کے اُصول
سب سے مشکل ہے کسی اپنے کو اپنا رکھنا
قبرستان چلے جایا کرو تاکہ💔
بولنے والوں کو خاموش دیکھ سکو
🥀
مکتب عشق سے ہر کوئی واقف نہیں❤
پالینا ہی عشق نہیں " فنا " ھونا بھی عشق ہے❤
پہلے لگتا تھا صرف تُم ہی دُنیا ہو،،،❣️
اب سمجھ آیا تُم بھی دنیا ہو💔
💔🔥👌
Dunya gola ha
یاد ر ہے گا " دورِ حیات " ہم کو
کیا خوب ترسے تھے اِک شخص کیلئے
💔
😇خدا گواہ ہے بڑی مشکلوں 😔سے ملتا ہے
وہ ایک 👆دل ❤جو____محبت 💓نبھانے والا 😘ہو
-اللہ کے ڈر سے ایک گناہ چھوڑنا
لاکھ تہجد اور نوافل سے بہتر ہے🍃✨
قابلیتــ اتنی بڑھــاؤ کہ تمہیـں ہرانے کے لیـــے
کوششیں نہیــں سازشیں کرنـی پڑیں ـــــ 🔥
خدا خوش رکھے ان دلوں کو۔🔥
جن کے دلوں میں ہم برے ہیں۔🤗
📸🔥❤️
*میں تعلقات میں معاہدے نہیں کرتا*💯😌
*جو جہاں بچھڑنا چاہے فی امانِ اللّٰه*🙏
عـزت کـرنـا سکھیـۓ جناب ❤
مـحبت کـا کیـا ہے مـحبت تـو ہـوتی رہے گی....🔥💯✌
💕❤والدین اور درخت دونوں بوڑھے ہو جاتے ہیں
لیکن انکی چھاؤں ہمیشہ گھنی رہتی ہے۔💕❤
😘ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ ❤
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو 😊
نماز عشق تیرے آنچل میں ادا کر چکے۔۔۔۔❤
اب کسی اور کو چاہوں تو کافر ہو جاوں۔۔۔❤
انہیں محبت کی کیا پہچان, وہ تو بس اتنا جانتے ہیں
#💔
کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے، جان چھوٹے...!!!
... عشق کو بھی عشق ہو تو پھر میں دیکھو عشق کو……💔
کیسے تڑپے، کیسے روۓ عشق اپنے عشق میں……💔
موجود تھی اداسی ابھی پچھلی رات کی
بہلا تھا دل ذرا سا کہ پھر رات ہو گئی...
.جاگنے والو! آؤ دکھ بانٹیں
شاید نیندوں کو رحم آجاۓ💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain