Damadam.pk
Mahadali11's posts | Damadam

Mahadali11's posts:

Mahadali11
 

اور فرازؔ چاہئیں کتنی محبتیں تجھے
ماؤں نے تیرے نام پر بچوں کانام رکھ دیا۔

Mahadali11
 

محبت کے بعد محبت ممکن ہے فرازؔ
پرٹوٹ کے چاہناصرف ایک بارہوتاہے۔

Mahadali11
 

نظم دُلہن تھی تیری ، غزل تیری محبوبہ
الوداع احمدفرازؔ ! جاتجھ کوخداکو سونپا ۔

Mahadali11
 

اس نے مجھے چھوڑدیاتوکیاہوافرازؔ
میں نے بھی توچھوڑاتھا سارا زمانہ اس کے لیے۔

Mahadali11
 

دل منافق تھا، شب ہجرمیں سویاکیسے
اور جب تجھ سے ملا، ٹوٹ کے رویاکیسے۔

Mahadali11
 

کسی سے جُداہونا اگر اتناآسان ہوتا فرازؔ
تو جسم سے رُوح کو لینے کبھی فرشتے نہیں آتے۔

Mahadali11
 

محبت ملی تو نیند بھی اپنی نہ رہی فرازؔ
گم نام زندگی تھی تو کتناسکون تھا۔

Mahadali11
 

ہم نے آغاز محبت میں ہی لُٹ گئے ہیں فرازؔ
لوگ کہتے ہیں کہ انجام بُراہوتاہے۔

Mahadali11
 

ہجر کی رات بہت لمبی ہے فرازؔ
آؤ اُس کی یاد میں تھک کہ سوجائیں۔

Mahadali11
 

یوں پھر رہاہے کانچ کا پیکرلیے ہوئے
غافل کو یہ گمان ہے کہ پتھر نہ آئے گا۔

Mahadali11
 

اب تیرے ذکرپہ ہم بات بدل دیتے ہیں
کتنی رغبت تھی تیرے نام سے پہلے پہلے۔

Mahadali11
 

س قدر مسلسل تھیں شدتیں جدائی کی
آج میں نے پہلی بار اس سے بے وفائی کی۔

Mahadali11
 

مجھ سے کہتی ہے تیرے ساتھ رہونگی فرازؔ
بہت پیار کرتی ہے مجھ سے اداسی میری۔

Mahadali11
 

سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں
یہ بات ہے تو چلوبات کرکے دیکھتے ہیں۔

Mahadali11
 

ٹپک پڑتے ہیںآنسو جب یاد تمہاری آتی ہے فرازؔ
یہ وہ برسات ہے جس کا کوئی موسم نہیں ہوتا

Mahadali11
 

جب میں نے اس سے پوچھا تھا
کیا دھوپ میں بارش ھوتی ھے
وہ ھنستے ھنستے رونے لگی
اور دھوپ میں بارش ھونے لگی
نازک سی کلی مرجھا سی گئ
اور رو کر مجھ سے کہنے لگی
تم چھوڑ نہ جانا او ساجن
دل توڑ نہ جانا او ساجن
تم کیا جانو دھوپ کی بارش
تم کیا جانو ہجر کا غم
جب تم دور تھے مجھ سے ساجن
میرے ہاتھ کی چوڑی اورکنگن
جب گیت تمہارے گاتے تھے
مجھے یاد بہت تم آتے تھے
میں ہنستے ہنستے روتی تھی
اور دھوپ میں بارش ہوتی تھی

Mahadali11
 

مل کر راہِ وفا کریں روشن
میں سُلگتا ہوں تم ہواٸیں دو

Mahadali11
 

سلامت رہیں محبتیں_____سب کی ❤✋
خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرے...!!!✋

Mahadali11
 

میں مسئلہ ہوں ترے لیے اور تو جانتا ہے،
تری وجہ سے مجھے ہزاروں سے مسئلہ ہے،
🖤🥀

Mahadali11
 

, ایک دن میں نے بابا جی سے پوچھا۔😧😅😅
محبت میں تین نکتے کیوں ہوتے ہیں؟🤔🤔
بابا جی کافی دیر تک سوچتے رہے۔😕😕😕😕
پھر بولے پتر توں انگریزی وچ لکھ لیا کر دماغ نہ خراب کر میرا۔ 😂😂😂