Damadam.pk
Mahadali11's posts | Damadam

Mahadali11's posts:

Mahadali11
 

ہم تو صرف کردار دیکھتے ہیں صاحب ❤
حسن تو ہم نے سرعام__ بکتا دیکھا ہے ❤

Mahadali11
 

💔بس نفرت ہی کرتے ہو نا۔💔
💔اور تم میرا کر بھی کیا سکتے ہو۔💔

Mahadali11
 

" کوئی حساب نہیں چاہیے
اپنی وفائیں اٹھائیں دفعہ ہو جائیں "
#💔

Mahadali11
 

دل میں کُفر رکھ کے لوگ💯
تسبیح گھماتے پھرتے ہیں😏

Mahadali11
 

روٹھوں گا_______اس طرح کہ پھر,,
فاتحہ کے علاوہ کچھ بھی نہ کہہ سکو گے.. ۔

Mahadali11
 

پرواہ کرنے والے ڈھونڈیئے
استعمال کرنے والے تو
آپ کو خود ڈھونڈ لیں گے
True lines🖤

Mahadali11
 

شکایت موت سے نہیں اپنوں سے تھی
ذرا سی آنکھ کیا لگی وہ قبر کھودنے لگے

Mahadali11
 

پلٹ کے جواب دینا بیشک غلط بات ہے لیکن سنتے رہو تو لوگ بولنے کی حدیں بھول جاتے ہیں 🥀

Mahadali11
 

لوگ تو عادی ہیں بناوٹ کے،،،
میں کہاں جاؤں اپنی سادگی لے کر
😔

Mahadali11
 

میٹھے لوگوں سے مل کر میں نے جانا
کڑوے لوگ اکثر سچے ہوتے ہیں
🤕

Mahadali11
 

میں نے آذاد کر دیا
ہر وہ رشتہ۔۔۔
ہر وہ انسان۔۔۔۔
جو مجھ سے بیزار تھا
😒

Mahadali11
 

وقت نے بتا دیا ہے لوگوں کا معیار ورنہ
ہم بھی وہ تھے جو سب کو اپنا کہتے تھے
🙂

Mahadali11
 

مسکرا دیتا ہوں جب سوچتا ہوں
کہ منافقوں کے ساتھ بھی مخلص رہا ہوں میں
😌

Mahadali11
 

لوگوں کو حق بات بھی وہ
پسند ہے
جو اُن کے حق میں ہوں
😉🙏⁦❣️⁩

Mahadali11
 

دنیا میں آپ کا حقیقی مقام وہی ہے
جس کا اظھار لوگ آپ کی غیر موجودگی میں کرتے ہیں

Mahadali11
 

لوگ تو صِرف مشورے دیتے ہیں ساتھ تو
صِرف
اللّٰہ دیتا ہے

Mahadali11
 

دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا یہ سبق🥀
انسان بھی عارضی - جذبات بھی عارضی🖤💯

Mahadali11
 

بات تو تربیت کی ہوتی ہے صاحب (ورنہ)
جو سن سکتا ہے وہ سنا بھی ہے

Mahadali11
 

Gd night

Mahadali11
 

موت بر حق ہے لیکن
مرنے تک تو جینے دو
جون ایلیا