Damadam.pk
Mahadali11's posts | Damadam

Mahadali11's posts:

Mahadali11
 

میں تجھے بُھول جانے والا ہوں
یہ میری الوداعی غزلیں ہیں
جون ایلیا🔥

Mahadali11
 

مجھ کو مجھ سے جدا کیا تو نے
میرا بن کے یہ کیا کِیا تو نے !
جون_ایلیاء

Mahadali11
 

مجھ کو مجھ سے جدا کیا تو نے
میرا بن کے یہ کیا کِیا تو نے !
جون_ایلیاء

Mahadali11
 

اس گلی نے یہ سن کے صبر کیا
جانے والے یہاں کے تھے ہی نہیں
جون ایلیاٰ

Mahadali11
 

میں خود کا مقابلہ کسی سے نہیں کر تا۔۔۔❤
میں جیسا بھی ہوں #الحمداللّہ بہترین ہو❤

Mahadali11
 

وہ لوگ آ پ کی قیمت کبھی نہیں سمجھ سکتے
جن لو گوں کے لئے آ پ ہمیشہ د ستیا ب رہتے ہیں

Mahadali11
 

وقت نے بتا دیا ہے لوگوں کا میعار ورنہ
💔
ہم بھی وہ تھے جو سب کو اپنا کہتے تھے..........
💔

Mahadali11
 

😊وہ پوچھنے لگے تسی کون لوگ ہو
😋میں نے بھی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کےکہہ دیا😍
😎ویلے لوگ کوئی تکلیف😎

Mahadali11
 

جج👨⚖: گھر میں مالک کے ہوتے ہوئے تم نے چوری کیسے کی؟؟؟؟
چور :🤔🤔صاحب آپ کی نوکری بھی اچھی ہے تنخواہ بھی اچھی ہے، پھر آپ یہ سب سیکھ کر کیا کروگے😛😛😛

Mahadali11
 

🍁🌹سناتھا تیرے شہر کے لوگ وفا کرتے ہیں صاحب🌹🍁
🍁🌹جب دیوانے ہم ہوئے تو اُصول ہی بدل گئے🌹🍁

Mahadali11
 

جب آخری ملاقات ہو تو ہنس کر دیکھ لینا مجھے❤❤؟؟؟
کیا پتہ اگلی بار مجھے کفن ميں دیکھو اور تم ہنس بھی نہ؟ پاؤ ❤❤❤

Mahadali11
 

آجکل پاکستان میں نیو چونا لگ رہا ہے
تم مجھے حلیمہ سلطان لگتی ہو 😂😀😁🤣🤣🤣🤣🤣

Mahadali11
 

ایک پٹھان شادی کی رات بڑا پریشان تھا کہ بیوی سے کیا بات کریں
آخر بہت سوچنے بعد بولا
تمہارے گھر والوں کو پتہ ہے کہ تم رات کو ادھر رہو گی۔۔۔😅😁😂😊

Mahadali11
 

یہ رونا دھونا کس____ بات کا
جو کھویا ہے ساتھ لائے تھے کیا ...💔

Mahadali11
 

ہمیــــں عادت نہـــیں ہرکســـی پہ فدا ہونـــےکی
اے میرے دوست
تمہــــارا انداز غـــضب کا تـــھا ہــم سنــبھل نہ پائـــے...!

Mahadali11
 

ما نا کہ تُم سے " دُوریا ں " کچھ زیادہ ہی " بڑھ " گئی ہیں
پر تیرے حصّے کا " وقت " آج بھی " تنہا " گزارتے ہیں
💯💯

Mahadali11
 

آج تو زہر کا جام پلا دو تاکہ میری آنکھیں بند ہو جائیں...
سنا ہے جب آنکھیں بند ہو جائیں تو نفرت کرنے والے بھی دیدار کرنے آتے ہیں..,

Mahadali11
 

.مسئلہ یہ بھی تو ہے دنیا کا❤
کوئی اچھا ہے❤___تو اچھا کیوں ہے🥀
"🖤💧"

Mahadali11
 

ارے ہم تو چاھتے ہیں کے لوگ ہم سے نفرت کریں
محبّت بھی کون سا💔 لوگ سچی کرتے ھے❤

Mahadali11
 

میں ڈوب کے ابھرا تو بس اتنا ہی دیکھا 🔥
اوروں کی طرح وہ بھی کنارے پر ہی کھڑا تھا 🔥💔