ارے کون کہتا ہے محبت کافر بنا دیتی ہے
مجھے سجدے میں رونا محبت نے سکھایا ہے. ❤_____❣💔
گماں نہیں ہے,یقیں ہے, میرا یقین کرو
کوئی کسی کا نہیں ہے, میرا یقین کرو!🍁
Gd night 🌃
ساری دنیا تیری ہی طلبگار سہی.........🔥🔥
مگر کچھ حسن والے ہمارا بھی احترام کرتے ہیں❤
جسم چھونے سے محبت نہیں ہوتی صاحب💖
⚘عشق وہ جذبہ ہے👌جسے ایمان کہتے ہیں ⚘
اس نے اپنے ہونٹوں سے چھو کر دریا کا پانی گلابی کر دیا
💓
ہماری تو بات اور تھی،اس نے تو مچھلیوں کو بھی شرابی کر دیا,,,,,,,
.......
❤زِندگِی نام ہے___________ کُچھ لمحوں کا❤
❤اور اِن لمحوں میں سکُون کا باعِث صِرف تُم❤
❤تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی !!💔
💔ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی 💕
ضروری نہیں کہ دھڑکن بند ہو تو ہی دل مردہ ہوتا ہے...
دل اگر یاد الہی سے غافل ہو گیا تو بھی وہ مردہ گردانا جاتا ہے...
کیوں دکھ دیتے ہو ۔۔۔۔۔یہ رسمی باتیں پوچھ کر۔۔۔۔۔💔💔
حال ہمارا وہی ہے۔۔۔۔۔۔۔جو تم چھوڑ کر گٸے تھے۔۔۔۔۔۔💔💔
سکون کی تلاش میں ہم اپنا دل بیچنے نکلے تھے،
........... . ...................❤❤
خریدار ایسا ملا کہ درد بھی دے گیا اور دل بھی لے گیا۔
فاصــــــلوں سے اگر مـــــــکراہٹ لوٹ آئے تمہــــــاری 💔💔
تو تمہـــــیں حق ہــے , کہ تـــم دوریاں بـــنـا لو ہـــم سے. 💔
❣🔥💞 ہم وقت کی رفتار سے بدلنےوالے لوگ نہیں 💞
💞 ہماری ملاقات جب بھی ہو گی انداز پرانا ہوگا 💞
##💔💔مجھ سے محبت پر مشورہ مانگتے ہیں لوگ
❤❤❤
تیرا عشق کچھ اس طرح تجربہ دے گیا مجھے💔💔##
فاصــــــلوں سے اگر مـــــــکراہٹ لوٹ آئے تمہــــــاری 💔💔
تو تمہـــــیں حق ہــے , کہ تـــم دوریاں بـــنـا لو ہـــم سے. 💔
ﻣﯿــــــــﺮﮮ ﻇﺎﻫـــــــــــــــــــــﺮ ﮐﻮ ﭘﺮﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ😕
ﻣﯿـــــــــــﺮﯼ ﺳﻮﭺ ﮐــــــﮯ ﻣﻌﯿــــــــــــﺎﺭ تک تو آتے 😊
" - 🍁
عشق کے پانچ نقطوں سے سچا ہے
" نکاح " کا ایک نقطہ 💕🙂
رونے والوں کے تو ہمدرد بہت ہیں
♚ ♚
ہنستے ہنستے کبھی دنیا کو رُلا کر دیکھیں...💞
کمال یہ ہے کہ ایک ہی عمر تھی جسے ہم
نجانے کس کس کے نام کرنے کا سوچتے تھے 💔
❤محبت اور مقدر میں ازل سے ضد کا رشتہ هے❤
❤محبت جب بھی ھوتی هے مقدر روٹھ جاتا هے❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain