زخم ہیں محو گفتگو مجھ سے
میرا درد چپ چاپ سن رہا ہے مجھے
سنو_____توبہ کرو میری شاعری سے .!!
جتنا پڑھتے جاؤ گے__مجھ پہ مرتے جاؤ گے .!!..✌🏻
🔥🔥
رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل
جب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے
ہم مطلبی نہیں کہ چاہںنے والوں کو دھوکہ دیں۔
بس ہمیں سمجهنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں
سب ہی تو بدل گے
اب اپنا بھی حق بنتا ھے۔۔۔۔!!☺☺☺
خوش رکھا کیجیے خود کو محترم..!!!
آئینے سے کہہ رہا ہوں میں..!!!
#جون___ایلیاء
نا کر تنگ سونے دے مجھے۔۔۔۔۔❣
*اے عشق*
تیری قسم میں تجھ سے ہار گیا ہوں۔۔۔۔۔❣
❤یہ تیری دنیا نہیں کے ____ کوئی آے کوئی جائے ❤
❤یہ " سلطنت عشق " ہے یہاں حکمران بدلہ نہیں کرتے❤
وہ جس کی سانس پہ تحریر تھی حیات میری 🙂
اُسی کا حُکم ہے _____ اب رابطہ نہیں کرناi.🔥🍂
مت لکھ یوں اپنے خون سے ہر بار تحریر ان کے لیے--
۔۔۔۔۔۔اے ❤دل
جو تیرا خلوص نہ پہچان سکے___________ وہ تیرا خون کیا پہچانے گے۔۔۔۔!!!!!
نَظر سے اِشارے رُخ پر حِجاب ہوتا ہے 😊
تھوڑا تھوڑا تو ہر کوئی خَراب ہوتا ہے❤
#Mahad
💞 محبت میں جھکنا ____ کــوئی عجیب بات نہیں 💞
.
💞 چمکتا سورج بھی تو ڈھـــل جاتا ہے چاند کے لیے 💞
مرشد خدارہ میرے سامنے محبت کی بات مت کیجیئے.
مرشد پتا نئ کیوں اس لفظ سے اب تکلیف ہوتی ھے..
*ہماری وفاؤں پہ خاک ڈالو ۔*
*تم بتاؤ آجکل کس کے ہو!*
😕
ڈاکٹر: آپکی بیوی بس دو دن کی مہمان ہیں
آئی ایم سوری
شوہر: اس میں سوری کی کیا بات ہے نکال لیں گے یہ دو دن بھی جیسے تیسے کر کے😂
ہم نے کب مانگا ہے تم سے اپنی وفا ؤں کا صلہ
بس درد دیتے رہا کرو، محبت بڑ ھتی جا ئے گی۔
ﺍسکے ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﮐﮯ ﺗﺒﺴّﻢ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﯽ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﻏﻢ ﮐﯽ
ﮨﻢ ﻧﮯ ﻣﺤﺴﻦؔ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﺩﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﯾﺎﺭﻭ
مرشد آج شعر نہیں کچھ سورتیں ورد کیجیئے
مرشد آج ہمارے ہاں موت کی آمد ھے شاید..
غرور نہیں ہے مجھ میں لیکن ہاں
میں ضدی کمال کا ہوں
#Mahad
ربط الفت کہوں یا عشق کی معراج کہوں۔۔۔؟؟
اپنے سائے سے بھی اب تیرا گمان ہوتا ھے۔۔۔!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain