Damadam.pk
Mahadali11's posts | Damadam

Mahadali11's posts:

Mahadali11
 

میں محبت میں خیانت نہیں کرتا ورنہ😊
😋 اُس کی اِک سہیلی بھی بہت پیاری ہے

Mahadali11
 

😈خوبصورتی تو الگ بات ہے😈
🤓 میں تو معصوم بھی انتہا کا ہوں🤓

Mahadali11
 

سچا دوست ملنا بہت مشکل ہے 😄
میں اس لیے حیران ہوں تم لوگوں نے مجھے دھونڈ کیسے لیا 😀😀😀

Mahadali11
 

میں چاند 🌙🙈دیکھنے آیات...
اس کے بھائیوں نے تارے 🌌دیکھا دیے

Mahadali11
 

کُچھ لڑکیاں گھر سے اتنا بڑا پرس لے کے نکلتی ہے
جیسے کسی کی مرغی اٹھانی ہو😂😂😂

Mahadali11
 

جرابیں ہمیشہ دھو کر پہنا کریں
ایسا نہ ہو کامیابی آپ کے قدم چومنے آئے اور فوت ہوجائے😜😜😜😜

Mahadali11
 

جرابیں ہمیشہ دھو کر پہنا کریں
ایسا نہ ہو کامیابی آپ کے قدم چومنے آئے اور فوت ہوجائے😜😜😜😜

Mahadali11
 

عشق تو شغل بے بیروزگاجوانوں کا.....😏
جنکو نوکری نہیں ملتی وہ دل لگا لیتے ھیں😉

Mahadali11
 

روتا ہوا ہر لمہ مسکرائے گا صبر کر اے دل اپنا بھی وقت آئے گا

Mahadali11
 

اے رات چلی جا کیوں آئی ہے میری چوکٹ پر چھوڑ گئے وه لوگ جن کی یاد میں ہم تیرے آنے کا انتظار کرتے تهے

Mahadali11
 

رات تو وقت کی پابند ہے ڈھل جائے گی دیکھنا یہ ہے چراغوں کا سفر کتنا ہے

Mahadali11
 

ایک نیند ہے جو رات بهر آتی ہی نہیں ایک نصیب ہے جو ہر وقت سویا رہتا ہے

Mahadali11
 

رات ساری گزرتی ہے بس ان حسابوں میں اسے محبت تھی؟ نہیں تھی؟ ہے؟ نہیں ہے؟

Mahadali11
 

شاید میں بنا ہی اِس لیے تها،
ہر کوئی اپنے حصے کا نوچ رہا ہے...🤫

Mahadali11
 

عیادت رسم دنیا ہے چلے آتے تو اچھا تھا
تمہارے پوچھ لینے سے نہ جی جاتے نہ مر جاتے

Mahadali11
 

یعنی تم کو بھی ان میں شمار ہونا ہے...!
لوگ جتنے بھی دل سے اتر گئے میرے 💔

Mahadali11
 

کہ تو جسے چاہتا ہے وہ تجھے ہو مبارک مرشد 🙂
ہمیں نہ مشورے دے بھول جانے کے🙏🔥

Mahadali11
 

ہمیں دیکھنے سے احتیاط کیجیے❤️
ہم زندگی اکثر داؤ پر لگا دیتے ہیں💯

Mahadali11
 

خاموش ھو گئیں جو اُمنگیں شباب کی
پھر جرأتِ گناہ نہ کی ہم بھی چپ رھے
حفیظ جالندھری

Mahadali11
 

:تمہارا ہمسفر ہونا ، میری اندھی تمنا تھی
مگر دستورِ دنیا ہے جسے چاہو، نہیں ملتا..._