دو بہن بھائی کھیل رہے تھے۔ بھائی نے کہا۔ ”آوٴ ہم ریڈیو کا کھیل کھیلیں“۔ بہن:”میں ریڈیو پر کہانی سناوٴں گی“۔ بھائی :”نہیں‘ تم اناوٴنسر بنو میں کہانی سناوٴں گا“۔ بہن (کچھ دیر سوچتے ہوئے) :”اچھی بات ہے‘ یہ ریڈیو پاکستان کراچی ہے اب ہمارا آج کا پروگرام ختم ہوتا ہے
دو بہن بھائی کھیل رہے تھے۔ بھائی نے کہا۔ ”آوٴ ہم ریڈیو کا کھیل کھیلیں“۔ بہن:”میں ریڈیو پر کہانی سناوٴں گی“۔ بھائی :”نہیں‘ تم اناوٴنسر بنو میں کہانی سناوٴں گا“۔ بہن (کچھ دیر سوچتے ہوئے) :”اچھی بات ہے‘ یہ ریڈیو پاکستان کراچی ہے اب ہمارا آج کا پروگرام ختم ہوتا ہے
ایک سردار جلیبیاں بیچ رہا تھا اور آواز لگا رہا تھا آلو لے لو، آلو لے لو۔ ایک آدمی نے پوچھا، سردار جی ، یہ تو جلیبیاں ھیں۔ سردار: چپ ہو جاؤ، ورنہ مکھیاں آ جائیں گی۔
استاد (شاگرد سے) ” بھائ چارہ کو جملے میں استعمال کرو۔ شاگرد: ” جب میں نے دودھ والے سے پوچھا کہ بھائ دودھ اتنا مہنگا کیوں ہے تو اس نے کہا کہ بھائ چارہ جو مہنگا ہو گیا ہے”
استانی :ڈیٹ اور تاریخ میں کیا فرق ھے؟؟ پپو :مس ڈیٹ میں ‘گرل فرینڈ ‘ کو لے کے جاتے ھیں اور تاریخ میں ‘وکیل کو’😁😀
بیوی: آپ مجھ سے کتنی محبت کرتے ہیں؟ شوہر: بہت بیوی: کیا مطلب؟ شوہر: مطلب یہ کہ میں تم سے بہت محبت کرتا ہوں بیوی: پھر بھی کچھ تو بتاؤ ناں، اگر میں مر گی تو تم کیا کرو گے؟ شوہر: مجنوں ہو جاؤں گا پاگل ہو جاؤں گا۔ بیوی: کیا تم دوسری شادی تو نہیں کرو گے ناں؟ شوہر: پاگل انسان کا کیا بھروسہ کچھ بھی کر سکتا ہے!!!
شادی سے ایک دن پہلے ہونے والی بیوی کا میسج آیا سوری ” ہماری شادی نہیں ہوسکتی کیونکہ میری شادی کہیں اور فکس ہو گئی ہے “ دولہا تو ٹینشن میں آگیا تھوڑی دیر بعد پھر میسج آیا سوری”غلطی سے آپکو میسج بھیج دیا” دولہا پھر ٹینشن میں آگیا
بیوی : کاش میری شادی آپ کی بجاۓ شیطان سے ھو جاتی تو اچھا تھا۔ شوہر : توبہ کرو، توبہ۔ بھائ بہن کی شادی نہیں ھو سکتی۔
بیوی نے شوہر کو وٹس ایپ کیا “آفس سے واپس آتے ہوۓ ایک کلو ٹنڈے، آدھا کلو ٹماٹر، دو کلو پیاز اور ایک پمپر لیتے آنا۔ اور ہاں صائمہ نے آپ کو سلام کہا ھے۔ شوہر نے فوراً رپلائ کیا : ” صائمہ کون؟” بیوی: کوئ نہیں، میں تو کنفرم کر رہی تھی کی آپ نے میرا میسج دھیان سے پڑھا ہے یا نہیں!
بوڑھا مریض مریض ‘ ڈاکٹر صاحب میری داہنی ٹانگ میں درد ہے ڈاکٹر ‘ یہ تو بڑھاپے کی وجہ ہے مریض ‘ مگر ڈاکٹر صاحب میری دوسری ٹانگ بھی تو اسی عمر کی ہے
ڈاکٹر اپنے دوست کو اپنی نئ ایجاد کے بارے میں بتاتا ہے ڈاکٹر: میں نے ایسی کریم بنائ ھے جس کو لگانے سے چا لیس سال کی آنٹی بیس سال کی لگنے لگے گی دوست: پھر تو یہ کریم بہت بکتی ہو گی؟ ڈاکٹر،افسوس کے ساتھ: یار بکے گی تو تب جب کوئ آنٹئ اپنے آپ کو چا لیس سال کی سمجھے!!!
ایک مریض دوسرے سے: ڈاکٹر پرچی پر ایسا کیا لکھتے ہیں کہ صرف میڈیکل سٹور والے ہی سمجھ پاتے ہیں؟۔ دوسرا مریض: لکھائی تو سمجھ نہیں آتی لیکن مطلب یہی ہوتا ہے کہ میں نے لوٹ لیا ہے، اب تم بھی لوٹ لو!!!۔
محبت ان دنوں کی بات ہے فرازؔ
جب لوگ سچے اورمکان کچے تھے۔
“The heart has its reasons of which reason knows nothing.
(Blaise Pascal)”
محسن مجھے جس شخص نے برباد کیا ہے
معصوم ہے اتنا کہ ستم گر نہیں لگتا
عشق نے غالبؔ نکماکردیا
ورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے۔
وہ مجھ سے بچھڑکراب تک رویانہیں غالبؔ
کوئی توہے ہمدردجواسے رونے نہیں دیتا۔
بے وجہ نہیں روتا عشق میں کوئی غالب
جسے خودسے بڑھ کے چاہووہ رلاتاضرورہے۔
ہوئی مدت کہ غالب ؔ مرگیا، پر یادآتاہے
وہ ہراک بات پرکہنا کہ یوں ہوتاتو کیا ہوتا۔
الگ تھا تیرا اندازسب سے الگ تھا تیرامزاج بھی
توغالب نہ تھا فقط تو سب پہ غالب ہے آج بھی۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain