نصیب کا لکھا مل ہی جاتا ہے کب
کہاں کیسے یہ سب میرا رب جانتا ہے
Good Morning 🌄
آغاز تو سبھی اچھا کرتے ہیں
مسئلہ تو آخر تک ساتھ نبھانے کا ہے
!نہ کر نصیب سے اتنے گلے اے انسان
جب اللہ راضی ہوتا ہے تو ہر چیز مل جاتی ہے
صرف انسان ہونا ضروری نہیں ہے
انسان کے اندر انسانیت کا ہونا بھی ضروری ہے
ماں باپ کے علاوہ اگر رشتوں میں وفا ہوتی
تو یوسف کبھی نہ بکتے مصر کے بازار میں
انسان کو انسان سے دور کرنے والی
پہلی چیز زبان ہے اور دوسری چیز پیسہ ہے
Jumma Mubarak to all Muslims 🌹
کسی کا دل مت دکھاؤ کیونکہ اگر
اس نے صبر کرلیا تو تمہارے لیے مسئلہ ہو جائے گا
![Happy teacher's day😔](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/ddce3596-3297-4196-b09c-66f079ad4420.jpg)