Damadam.pk
Mahamsss's posts | Damadam

Mahamsss's posts:

Mahamsss
 

Eid Mubarak to all Muslims ♥️
Allah pak sbki qurbanian qabool farmaye. Amin!

Mahamsss
 

کچھ ایسے بن جاؤ کہ تمہیں دیکھنے والے
تمہاری تربیت کرنے والوں کے حق میں دعا کریں

Mahamsss
 

روٹھ جانے کے بعد غلطی چاہے جس کی
بھی ہو بات کا آغاز وہی کرتا ہے
جس کو بے پناہ محبت ہو

Mahamsss
 

Jumma Mubarak to all Muslims ✨

Mahamsss
 

تربیت اچھی ہو تو انسان کا ضمیر
خود اس کے کردار کی حفاظت کرتا ہے

Mahamsss
 

🌧️چائے ،کتاب، کھڑکی اور بارش
Happy rainy day 🌧️☔

Mahamsss
 

کسی ایسے کے ساتھ رہو جو تمہارے
ساتھ ہونے پر رب کا شکر ادا کرے

Mahamsss
 

ہم نے رکھا تھا بچپن سے دلوں کو صاف
آج پتا لگا کہ قیمت دلوں کی نہیں چہروں کی ہوتی ہے

Its time to enjoy rain 🌧️☔
M  : Its time to enjoy rain 🌧️☔ - 
Mahamsss
 

مت بنو کھلی کتاب کسی کے لیے
جہالت کا دور ہے ، پھاڑ دیے جاؤ گے

Mahamsss
 

بچپن کی وہ امیری نہ جانے کہاں کھو گئی
جب بارش کے پانی میں ہمارے بھی جہاز چلا کرتے تھے

Mahamsss
 

موسم کی پہلی بارش بھی کیا کمال کرتی ہے
ہر دکھی انسان کے چہرے پر مسکراہٹ لے آتی ہے

Mahamsss
 

Happy rainy day ☔ 🌧️🥳

Mahamsss
 

محبت چاہے کتنی سچی اور گہری کیوں نہ ہو
اگر بزدل سے ہو تو ادھوری ہی رہتی ہے

Mahamsss
 

کبھی کبھی ہماری اداسی کی وجہ
ہماری اپنی سوچیں ہوتی ہیں
💔جو ہمیں اندر تک کھا جاتی ہیں

Mahamsss
 

!جو کسی کا برا نہیں چاہتے
ان کے ساتھ کوئی برا نہیں کر سکتا
یہ میرے اللہ کا وعدہ ہے

Mahamsss
 

Sab cheezain mehangi hu rhi hain lkin kch log hamesha sasty hi rhain ge 🤥

Mahamsss
 

اپنوں سے ہی سیکھا ہے
💔دنیا کسی کی نہیں ہوتی

Mahamsss
 

زندگی میں مختلف کتابوں نے بہت سارے سبق سکھائے ہیں لیکن جو سبق لوگوں نے سکھایا
💔 وہ آج تک کسی کتاب نے نہیں سکھایا

Mahamsss
 

Matlab ki dunya hai faraib ka zamaana h
Diloon me nafrat h mou pe yaarana h 💔