!!ایک قبر پر لکھا تھا
کسی کو کیا الزام دوں ،زندگی میں ستانے والے
بھی اپنے تھے اور دفنانے والے بھی اپنے تھے 💔💔💔
Ye load shedding kb khtm hugi? ☹️😖
سکون چاہتے ہو زندگی میں
تو دوسروں کو بھی سکون سے رہنے دے
تم کسی شخص کے اندر کی حقیقت کو
کبھی نہیں جان سکتے
تم کو کیا خبر کہ یہ مسکرانے والے خدا
کے روبرو کتنا روتے ہیں
کسی کو پسند کرنا اور اسے رب سے مانگنا
تمہارے مخلص ہونے کی دلیل ہے
جھوٹ سننے کا مزا تب آتا ہے
!جب آپ کو سچ پہلے ہی معلوم ہو
بے وجہ خاموش نہیں ہوں میں
😖کچھ تو برداشت کیا ہوگا میں نے
لوگ ہمیں لوگوں کے خلاف کرکے
خود ان سے دوستیاں لگا لیتے ہیں
وہ سمجھتا ہے کہ ہر شخص بدل جاتا ہے
اسے لگتا ہے زمانہ اس کے جیسا ہے
سارے دکھ تین لفظوں پہ آکے
❤️ ختم ہو جاتے ہیں ❤️ کہ اللہ ہے نہ
!عشق تو وہ تھا جناب
کہ عاشق نے اذان نہ دی
❤️اور خالق نے صبح نہ کی
پتہ ہے دکھ تب ہوتا ہے
جب ہماری نیت صاف ہو اور اگلا ہمیں غلط سمجھے
Eid Mubarak everyone ❤️
!رمضان کا آخری جمعہ ہے یا رب
دعا ہے کہ سب کی دلی مرادیں اور
دعائیں قبول ہوجائیں۔۔
❤️!آمین