قدر کرنا سیکھیں
💯کوئی بار بار نہیں آتا زندگی میں ۔۔۔

سارے دکھ تین لفظوں پہ آکے ختم
❤️ہوجاتے ہیں ❤️ اللہ ہے نہ


پہلے بنتے ہیں موت کا باعث
🙄!پھر برسیاں مناتے ہیں لوگ
دل میں خوشیوں کا پیغام آرہا ہے
مبارک ہو! مومنو رمضان آرہا ہے
❤️❤️❤️
کبھی کبھی ہماری اداسی کی وجہ ہماری
اپنی سوچیں ہوتی ہیں ۔۔۔
💔 جو ہمیں اندر تک کھا جاتی ہیں




تمام اہلِ اسلام کو
!شبِ معراج مبارک ہو

Jumma Mubarak ❤️
Read Durood_e_pak
وہ سمجھتا ہے ہر شخص بدل جاتا ہے
😏 اسے لگتا ہے زمانہ اس کے جیسا ہے
پہلے بنتے ہیں موت کا سبب
!پھر برسیاں مناتے ہیں لوگ
