نمک کو ہاتھ میں لے کر ستم گر سوچتے کیا ہو؟
ہزاروں زخم دل پر ہیں، جہاں چاہو چھڑک ڈالو..
ھم معزرت خواہ ہے ااااے دل❤️
تجھے بے قدروں کے حوالے کر دیا👏🏻😍
بہانا ڈھونڈ رہے تھے مجھ سے بچھڑنے کا💔
اک چھوٹی سی غلطی پہ منہ موڑ لیا🪦😔
ٹیچر: توانائی کسے کہتے ہیں
لے میں: سر جی جس توے پہ نائی بیٹھا ہو اسے توانائی کہتے ہیں 🙂🥹
محبت ٹھیک ہے پر باپ کی تم
فقط بیٹی نہیں دستار بھی ہو...🙃🤍
ہماری اداسی ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا😕 کیونکہ
ہم کسی سے ملتے ہیں تو پہلے ہی مسکرا دیتے ہیں🥹❤🩹
- A Fakə Smiilə Can Hiidə A Billiɔn Təars 🤍🐼
- ادھـــر آؤ تمہـــیں چـــمـــاٹ لگـــاؤں🥺
مسکراتے رہا کریں
تا کہ دنیا کنفیوز رہے کہ اسے کس بات کی خوشی ہے🎗️🌿
دل کا واحد گناہ جانتے ہیں کیا ہوتا ھے ۔۔۔
جب کسی ایسے شخص س محبت ہو جائے جو محبت کو جانتا ہی نا ہو ۔۔۔۔🙂💔
Argentina ⚽ ❤️💜
شرارتوں سے فرصت نہیں ملتی🥴
ورنہ ہم کر کے بتاتے محبت کہتے کسے ہیں۔ 🤨
*اور تُم مجھ میں خامیاں ہی ڈھونڈتا* *رہے* 🖤
*حالاکے میری خوبیوں سے اچھی*طرخ واقف تھے تم* 🥲
💔🥀💔
" روزانہ نہ سہی مگر کبھی کبھی ہی ، وہ شخص مُجھے سوچتا تو ہوگا ۔ " 💔🙂.
انسان کی آنکهیں تب کهلتی ہے
😂😂
جب وہ سو کے اٹهتا ہے
شکریہ
فضول باتیں سوچنے سے
بہتر ھے😇😇
میرے بارے سوچا کرو ۔۔۔۔بس😋😜🙊
😍😍🥰🥰😘
ایک لڑکا درخت کے پیچھے لڑکی سے باتیں کر رہا تھا۔
پاس ہی سے ایک بابا جی گزرے اور بولے،
“بیٹا کیا یہ ہماری تہذیب ہے'؟
☺
لڑکا بولا: نہیں بابا جی
یہ ساتھ والے گاؤں کی بلقیس ہے۔
آپ کسی اور درخت کے پیچھے دیکھیں۔😂😂🤣😁
ایک چور نے انگوٹھی💍چوری کی اور اپنی منگیتر کو دےدی ۔۔
*منگیتر*: جان اس انگوٹھی کی قیمت کیا ہوگی🤔😂
*چور*:3 سال قید تے لیتر وکھرے😂😂😂🤣
میں تمہیں آفر دیتی ہوں😅
فیسبک چھوڑو میرا نمبر لو اور وٹس ایپ آ جاؤ 😂✌️
ہمیشہ خوش رہا کرو 🥀🙊
پھر دیکھنا میرے جیسے کیوٹ
ہو جاؤ گئے 🥱😝🙊🥀🥰❤️😜
💯🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain