Damadam.pk
Maheen-Umar's posts | Damadam

Maheen-Umar's posts:

Maheen-Umar
 

دو گھڑی بیٹھو میرے پاس__کہو کیسے ہو
دو گھڑی بیٹھنے سے____پیار نہیں ہوتا یار 😞

Maheen-Umar
 

"یہاں لوگ اپنی غلطی نہیں مانتے...!!😔
"کسی کواپناکیا مانے گے...!🙏🏻😕

Maheen-Umar
 

میرا مقصد کسی کو ہرٹ کرنا نہیں ہوتا😢😔
میرا مقصد
صرف جینا حرام کرنا ہوتا ہے 😂😂

Maheen-Umar
 

محبت سے ڈر نہیں لگتا
مگر ھم سے یہ🙄
شونا مونا کیچو میچو گگلو مگلو
نہ ھو پاۓ گا🙊🙉😝😂

Maheen-Umar
 

ہر وہ شخص جس کے سبب تیری خبر ملے
ہر اس وسیلے اور واسطے کو عید مبارک 😊.. ہائے ہائے 🤗

Maheen-Umar
 

دستور ہے دنیا کا مگر یہ تو بتاؤ
ہم کس سے ملیں کس کو کہیں
عید مبارک😭😭😭😭💔

Maheen-Umar
 

سنو یہ دل تم لے لو
ہر وقت تمہارے لیے ہی پریشان رہتا ہے

Maheen-Umar
 

توڑ کے دل لوگوں کا 💔
مرضی رب کی بتا دیتے ہیں
😑
...

Maheen-Umar
 

اللّٰہ کا بنایا ہر انسان بہترین ہے✨😇✌️
کمی تو لوگوں کی سوچ اور نظروں میں ہے 💔🙂

Maheen-Umar
 

#کبھی چاہو تو #آزما لینا♥️
#ہم سر کا سودا کر دیں گے #دوستی کا_نہیں.🔥

Maheen-Umar
 

"اس نے ہمیں نظر انداز کیا
ہم نے نظر آنا ہی چھوڑ دیا "💔💯🔥

Maheen-Umar
 

Gud 🌅

Maheen-Umar
 

🌹💓 سنہری باتیں ✍️💞💢
اعتبار توڑنے والوں کو یہی سزا کافی ہے 🌿🌱🥀
کہ زندگی بھر خاموشی ان کو تحفے میں دی جائے🌹💓💞
✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️

Maheen-Umar
 

🌹💓 سنہری باتیں ✍️💞💢
اللّه راضی ہو جائے تو مقدر بدلتے دیر نہیں لگتی 🌚🔥🖤🌹🥀🌿
✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️

Maheen-Umar
 

🌹💓 سنہری باتیں ✍️💞💢
✨وہ بلندی کسی کام کی نہیں💯🥀🌿🌱🌿🌱
#جس پر انسان چڑے🔥
اور انسانیت کے لیے بولنا بند کردے😔✨🌿🥀🌱
✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️

Maheen-Umar
 

📚 📝 بہترین باتیں📝 📚
پاؤں کی موچ
اور چھوٹی سوچ
ہمیں آگے بڑھنے نہیں دیتی

Maheen-Umar
 

Hii damadam

Maheen-Umar
 

گھڑی وقت بتاتی ہے ⌚
صـــــــــاحب💯
اور وقت لوگوں کی اوقات 🔥💯

Maheen-Umar
 

وقت۔۔۔۔ہر وقت کو بدل دیتا ہے...🔥
بس وقت کو تھوڑا وقت چاہئیے...✔

Maheen-Umar
 

👈جن کو ہم کھونا نہیں چاہتے⚠
👈مرشد
👈وہ ہمارے ہونا ہی نئ چاہتے🔥
..📱📲