Damadam.pk
Maheen-Umar's posts | Damadam

Maheen-Umar's posts:

مطلب کے بغیر رابطے میں رہنا۔۔۔🥰۔
 ھر کسی کے بس کی بات نہیں ھوتی 🥀⁦❤️
M  : مطلب کے بغیر رابطے میں رہنا۔۔۔🥰۔ ھر کسی کے بس کی بات نہیں ھوتی 🥀⁦❤️ - 
Maheen-Umar
 

بہت سے لوگ دنیا میں جان بوجھ کر دھوکا کھاتے ہیں۔ انہیں معلوم ہوتا ہے کہ ہم جس بندے پر اپنے خالص جذبات کا خزانہ لٹارہے ہیں وہ اس قابل نہیں ہے۔ اس کے باوجود انسان بڑا خوش فہم واقع ہوا ہے۔ وہ ایک ذرا سی امید اور خوش گمانی کے چکر میں اپنی محبت کے مدار کے اردگرد چکر لگاتا رہتا ہے کہ شاید کہیں کوئی اندر جانے کا راستہ مل جائے۔ ایسے لوگ جان بوجھ کر اپنے دل کے کہنے پر سرابوں کے پیچھے بھاگتے ہیں اور آخر تھک ہار کر گر جاتے ہیں۔

Maheen-Umar
 

میرے ہر اداس پل میں میرا ساتھ چھوڑ جانا
یے کہاں کی الفتیں ہیں یے کہاں کا عشق جاناں

Maheen-Umar
 

خوش رہا کریں پریشان ہونے سے کل کی مشکل تو دُور نہیں ہوتی بلکہ آج کا سکون بھی چلا جاتا ہے💯✨

Maheen-Umar
 

جب بھى میرا خیال آے🖤👀
اپنا خیال رکھنا تم🙃✨
______ツ🔥

Maheen-Umar
 

ہر وہ شخص اکیلا ہے 💔
جس نے سچی محبت کی۔🙂

Maheen-Umar
 

غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں
تو نے مجھ کو کھو دیا میں نے تجھے کھویا نہیں
💔🌹🤍

Maheen-Umar
 

خود کشی حل نہیں اذیت کا
اور کوئی حل نکال سکتے ھو؟
میں بتاتی ھوں اپنے سارے دکھ
تم بتاؤ سنبھال سکتے ھو؟؟

Maheen-Umar
 

انتظار ہمیشہ رہے گا 💔👀
مگر آواز نہیں دونگی 🌚🥀✍️

Maheen-Umar
 

دل کسی اور کا نہ ہو پایا۔🙂
میری آرزو آج بھی تم ہو ❣️✌🏿

Maheen-Umar
 

خدا کرے تیری میری دوستی اتنی گہری ہو
پنگے ہمیشہ میں کروں اور پٹائی تیری ہو

Maheen-Umar
 

کون بنتا ہے کسی کا 🙃
تم اپنی ہی مِثال لے لو۔۔🖤

Maheen-Umar
 

تُو بالکل چانـــــــــــــــد کی طرح ہے🌼
نُور بھی ! غُـــــــــرور بھی، دُور بھی🖤

Maheen-Umar
 

محبت ہو بھی جائے تو کبھی اظہار مت کرنا
یہ دنیا سچے جزبوں کی بڑی تو ہین کرتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔🖤

Maheen-Umar
 

رخصت نہ مانگ ورنہ تُجھے روک لونگی میں
یوں مجھ کو چھوڑ جا کہ مجھے بھی خبر نہ ہو

Maheen-Umar
 

*آج کے دور میں*
*تعلق کو دماغ سے نبھانے والے کامیاب ہیں*
*دل والوں کے لئے فقط خواری ہے..! _"🙂 💔*

Maheen-Umar
 

یہ جو ہم بولتے نہیں ہیں نا
اصل میں تمہیں سناتے ہیں💯
🔥👌

Maheen-Umar
 

میں تیرے بعد 💔تیرے ہجر کا منکوحہ ہوں🔥
یعنی تو پھر سے مجھے عقد میں لا سکتا ہے😢💕

Maheen-Umar
 

چھوڑ دیا ہم نے بھی
مرضی کے لوگوں کو،
ان کی____مرضی پر💔

Maheen-Umar
 

اور پسندیدہ شخص کی لا پرواہی تو، اکثرانسان کو "نفسیاتی مریض" بنا دیتی ہے💔