میرے دل سے نکلنے والے شخص!
اِس رہائی کا دکھ تو ہوگا تمہیں
تمھارے گرد دائرہ ہے میری دعائوں کا
تم میرے انتخاب کی مقدس لکیر ہو
تو اپنی چاۓ بھی مجھے بچا کر دے دے
اے کاش میں تیرا اتنا لاڈلی ہو جاؤں......! 🍂🍂
کاش محبت میں بھی❤❤انتخابات ہوتے۔😅
غضب کی دھاندلی کرتے💥🔥ہم تجھے پانے کے لیے۔۔😘😘
۔۔۔۔
💔رات بھر جاگتے __ ہیں ہم کچھ💔 ایسے لوگوں کی خاطر.💔
💔جنہیں کبھی دن کے اجالو میں💔 بھی ہماری یاد نہیں آتی۔.💔🙁
" کُچھ زخم انسان کے کبھی بھی نہیں بھرتے
بس ہم اُنہیں چُھپانے کا سلیقہ سیکھ جاتے ہیں ۔ " 💔🙂
بیچ راہ میں تنہا کر گیا
اک شخص جو پیارہ تھا بہت
💫___💫
شام ڈھلے کچھ یادیں اکثر مجھ سے ملنے آتی ہیں
اور پھر رات گزر جاتی ہے اُن کی خاطر داری میں
محبت سے محبت نہ کرو جب تک
محبت آپ سے محبت نہ کرے
جب محبت آپ سے محبت کرے
تو محبت سے اتنی محبت کرو کہ
محبت کسی اور سے محبت نہ کرے
💓 تم نے محبت ،محبت سے زیادہ کی ہے 💓
💓 ہم نے محبت ،تم سے بھی زیادہ کی ہے 💓
💓 تم کیا کرو گے محبت کی ا نتہا 💓
💓 ہم نے انتہا سے محبت کی ابتدا کی ہے 💓
❣ سنو مجھے اور کچھ نہیں لینا زمانے کےخزانوں سے ❣
❣ بس اتنی سی خواہش ہے ______ تم میرے ہو کے رھو ❣
کچھ لوگ واجب المحبت ہوتے ہیں💜🥀
🖤مرشد🖤
وہ دل میں نہیں روح میں اتر جاتے ہیں⚰️
گلی یار کی تھی لگی پرائی سی آج
موسم بدل سا محسوس ہو ا آج'' ''
وہ بھی دن تھے تیری کال آتے ہی ..🥰
ہم شہر کے شور سے دور بھاگ جاتے تھے..!!🖤
صفائیاں دینا تو دور کی بات!!!
!!!مرشد !!!
ہم نے تو آپنے حق میں بولنا ہی چھوڑ دیا!!
دنیا میں ہزار رشتے بناؤ لیکن ایک رشتہ ایسا ضرور بناؤ
کہ جب ہزاروں آپ کے خلاف ہوں تو وہ ایک آپ کے ساتھ ہو
مار ڈالوں گی مر بھی جاؤں گی!!!!!
تو کسی اور کا تو ہو کے دکھا۔۔!!!!!!!
تمہارے ساتھ کسی اور کو نہیں سوچا
بڑے خیال سے رکھا تمہیں خیالوں میں ❤❤
🥀
میرے ہم نشیں لا اپنا ہاتھ رکھ میرے ہاتھ پر
کہ ساری کائنات رشک کرے ان حسین لمحات پر
کوئی بھی انسان اتنا خوبصورت نہیں ہوتا 😍
جتنا،اس کا چاہنے والا اسے بنا دیتا ہے💕
#_____________💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain