ﺗﺨﺖ ﺳﮑﻨﺪﺭﯼ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺴﺘﺠﻮ ﮨﻤﯿﮟ
ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﮨﻢ ﺧﯿﺎﻝ ﮨﻮ، ﯾﮧ ﺁﺭﺯﻭ ﮨﮯ ﺑﺲ❤️❤️
سب کو میرے ہی بعد رکھیے گا
آپ میرے ہیں۔۔۔۔۔۔ یاد رکھیے گا
یہ بِن مطلب کی اُداسیاں بھی🍂
جینا محال کرتی ہیں🥀
آپ آسمان تو نہیں بن سکتے لیکن کسی کے لیے "آس" اور "مان" تو بن سکتے ہیں نہ ❤️
آ تجھے لمس کی لذت سے شناسائی دوں
پھر کسی روز بتاؤں گی محبت کیا ہے
❤️🍁مانا کے تم جیسے #قسمت سے ملتے ہیں🍁
🍁مگر ہم جیسے بھی تو #قسمت_والوں کو ہی ملتے ہیں 🥀
🍂🍁
رو برو تجھ سے ملاقات کی اک خواہش ہے🙈💋
یوں تو میرے فون میں تیری کئی تصویریں ہیں✨🤗
نایاب ہیروں کی قیمت گھٹا دی
پہن کہ کالا سوٹ ھم نے😍💕
بہت ہو گئی اردو انگلش میں شاعری اب ذرا چائنیز میں شاعری کرتے ہیں
🤣🤪😁😜
🤣😂😄😜☺️😉
چن شو شوئی ٹنگ پونگ شن پو
مرشد😂🤣
شن چنگ چی پوئی پوئی سوئی دھوئی چوئی اوئی اوئی😁🤪😜😂✌️
✌️
واہ واہ تے کرو ظالموں😁❣️
😁🙃
سچیاں محبتاں نبھاواں گی__"🤗
ہیریئے میں تیری کہلواں گی_💋
اک واری دل لگ جانے دیں__"😘
دل دا قرار بن جاواں گی.."❤️
اُسے کہنا __ مجھے اُس کے بنا رہنا نہيں آتا ❤😍
بہت کچھ دل ميں آتا ہے __ مگر کہنا نہيں آتا ❤🌷 !!
دھڑکن گونجتی ہے کانوں میں
اتنی سنسان ہو گئی ہوں میں
🙂💔

بابا جی کہتے ہیں کہ دماغ جسم کا سب سے اہم حصہ ہوتا ہے-
یہ چوبیسں گھنٹے ایکٹور ہتا ہے!
یہ ہماری پیداش سے لے کر اس وقت تک کام کرتا ہے جــــــــب تک °°°°°شادی نہیں ہو جاتی 😝😝😝
تین سردار امتحان کے بعد
پہلا سردار ۔مجھے کچھ نہیں آتا تھا پیپر خالی چھوڑ آیا ہوں
دوسرا سردار۔ میں بھی خالی چھوڑ آیا ہوں یار
تیسرا سردار۔ابے نالائقوں اب ٹپچر سمجھے گی کہ ہم تینوں نے نقل ماری ہے 😅😃😂😁😂
ڈاکٹر نے دوائی کی پرچی دی اور بولا کسی بھی #Store سے لے لینا🤔🙄
میں ایک گھنٹے سے #Play_Store میں ڈھونڈ رھی ہوں مل نہیں رہی 😒😅😝
ان آنکھوں کی مستی کے مستانے ہزاروں ہیں
ان آنکھوں سے وابستہ افسانے ہزاروں ہیں
💯💯اعتبار کرنے لگو تو لوگ بیوقوف سمجھنے لگتے ہیں_ 🔥
🙂
ذرا سا بیٹھ ابھی اور بات کر مجھ سے💞
حسین شخص مرا دل نہیں بھرا تجھ سے😍🌷🌹
تیری مرضی ہے جدھر انگلی پکڑ کر لے جا.۔🥰
مجھ سے اب تیرے علاوہ نہیں دیکھا جاتا۔۔❤️❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain