*اس👈🏻 کو غرور مان لیں🤷🏻♂️ یاپھر ادائے 🙃 یار* *جو گفتگو 🗣️کے سارے🤦🏻♂️ سلیقے بدل 🔄 گئے* *جس دن☝🏻 اسے بتایا 🗣️کہ وہ سب سے🥰 خاص ہے* *اس دن👈🏻 سے اس کے 🙁طور طریقے 😔 بدل گئے*
😂🤣🤣😂😄😂🤣😅😂🤣 میں اکیلا بیٹھ کے نیوز سنوں تو آلو مہنگے😕 ٹماٹر مہنگے۔۔پیٹرول مہنگا۔۔۔🙄 ابو کے ساتھ بیٹھ کے نیوز سنوں تو رکشے والے کے بیٹے نے ٹاپ کیا ۔۔۔۔ 😲😒 پھر ابو کی نظریں کبھی مجھ پر۔۔کبھی جوتے پر۔ 😭🤧😂🤣🤣😂🤣