Damadam.pk
Maheen-Umar's posts | Damadam

Maheen-Umar's posts:

Maheen-Umar
 

😂🤣🤣😂😄😂🤣😅😂🤣
میں اکیلا بیٹھ کے نیوز سنوں تو آلو مہنگے😕
ٹماٹر مہنگے۔۔پیٹرول مہنگا۔۔۔🙄
ابو کے ساتھ بیٹھ کے نیوز سنوں تو رکشے والے کے بیٹے نے ٹاپ کیا ۔۔۔۔ 😲😒
پھر ابو کی نظریں کبھی مجھ پر۔۔کبھی جوتے پر۔
😭🤧😂🤣🤣😂🤣

Maheen-Umar
 

پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں
پرفیوم لگانے سے جن چمڑ جاتے ہیں😂😂🙈🔥 مغرب کے بعد

Maheen-Umar
 

بابا جی کہتے ہیں کہ .
ہم پاکستانی آسانی سے کسی پہ بھروسہ
نہیں کرتے😎
سوتے ہوئے سے بھی ایک بار پوچھ لیتے ہیں
سو رہے ہو کیا.؟؟😅
😝😛😎😂😂

Maheen-Umar
 

مرشد۔۔۔۔
جب لڑکا کہے مجھے لڑکیاں زہر لگتی ہیں تو سمجھو کہ وہ تازہ تازہ بلاک ہو کہ آیا ہے 😂😂🤨

Maheen-Umar
 

نہیں توڑیں گۓ ہم اپنی یاری👬
بھاڑ میں جاۓ یہ دنیاداری🖤

Maheen-Umar
 

جان تجھ پہ وار دوں اپنی ۔۔۔💞😍
کیا یہ صدقہ قبول ہے سائیں✌🙈

Maheen-Umar
 

فیسبک پر ایسے لڑکوں نے☺بھی بندوق کے ساتھ Dp لگاٸ ہوتی ہے😉😉
جن کے سامنے جوس کا🍹ڈبہ پھاڑ دو تو وہ کومہ میں چلے جاتے ہیں😂😂😂

Maheen-Umar
 

ہر ایک کو صفائی دینے کی ضرورت نہیں__😒
آپ انسان ہیں ”جھاڑو“ نہیں🤣🤣🤣😄😄😄😂😂

Maheen-Umar
 

کتنے تحفے دیتی ہے یہ محبت بھی
بے وفائی الگ،،،،جدائی الگ،،،،،تنہائی الگ اور
گھر سے دُھلائی الگ 😝😝😃😃😂😂😂

Maheen-Umar
 

*🤗🍃 🍃😅*
ٹیچر: ٹیسٹ یاد ہے.!؟
طالب علم : جیسے ہی میں پڑھنے بیٹھا تو لائٹ چلی گئی
تو بعد میں اس لئے نہیـــں بیٹھا کہ میری وجہ سے پھر لائٹ نہ چلی جائے

Maheen-Umar
 

لڑکا میں تم سے شادی نہیں کرسکتا گھر والے منع کر رہے ہیں
لڑکی تمہارے گھر میں کون کون ہے
لڑکا ایک بیوی اور دو بچے
😁😁😁😁😁😁😁😁😁

Maheen-Umar
 

رپورٹر آپ کے شوہر کی موت کیسے ہوئی؟
بیوی ۔۔ زہر کھانے سے
رپورٹر ۔ تو جسم پر نشان کیسے ہیں؟
بیوی ۔ کھانے سے انکار کر رہے تھے😜😂😂😂

Maheen-Umar
 

آدھا گھنٹہ میری بے عزتی کرنے کے بعد..🙄
گھر والے کہتے ہیں😒
اب تو میں نے تمہیں کچھ کہنا ہی چھوڑ دیا ہے۔۔😭🤧

Maheen-Umar
 

ہم ایسی قوم ہیں کہ جو دیوار پر ہی لکھ دیتے ہیں
کے
دیوار پر لکھنا منع ہے
😂🤣🤣😂😄😂🤣😅😂🤣

Maheen-Umar
 

شیخ کے بیٹے کا ایکسیڈینٹ ھو گیا !
ڈاکٹر : آپ کے بیٹے کی دونوں ٹانگیں کاٹنی پڑے گی😢😢
شیخ سر پکڑ کر بیٹھ گیا -
ڈاکٹر : حوصلہ رکھیں شیخ صاحب !
شیخ : کل ہی بیغرت کو نئی جوتی لے کے دی ہے ، پتہ نہیں دوکان دار واپس کرے گا بھی یا نہیں !!😂 😅

Maheen-Umar
 

جنھوں نے میسج کا رپلائی دو دن بعد دینا ہوتا ہے
انہیں چاہیے کہ وہ موبائل کی جگہ کبوتر رکھ لیں
😂🤣🤣😂😄😂🤣😅

Maheen-Umar
 

ڈاکٹر : کیا کھایا تھا؟
لڑکی : جی برگر، فرینچ فرائز، پیزہ اور کوکا کولا
ڈاکٹر : غصے سے! یہ وٹس ایپ نہیں ہے
سچ بتاؤ۔
لڑکی: جی ٹینڈے😂😂😂

Maheen-Umar
 

پیار هو گیا هے تم سے.،،😍
خود سے ﺫیاده، حد سے ﺫیاده😔،
سب سے زیاده...❤

Maheen-Umar
 

یہ میں ہوں۔۔۔😎
یہ ہمارا گروپ ہے۔۔۔۔🏘
اور یہ ہمارے سارے ممبرز کھوتے گھوڑے بیچ کہ سو رہے ہیں😴😴😴

Maheen-Umar
 

ایک پٹھان کلاس میں پہلے کلاس نمبر پر آیا۔۔۔
استاد:پڑھ لکھ کر کیا بنو گے۔۔۔
پٹھان:بینک کا چوکیدار۔۔۔😁🤣😂