ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﻭﮨﻢ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ، ﺗﺠﮭﮯ ﮨﻢ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ،،
۔
ﺍﺭﮮ ﺗﻢ ﺩﻝ❤ ﮐﯽ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﮨﻮ، ﺍﻭﺭ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﮏ ﮨﮯ،،
*مثالِ آتش ہے یہ__________، روگِ محبّت*
*روشن تو خُوب کرتی ہے، مگر جَلا جَلا کر.....*💔
کون کہتا ہے نفرتوں میں درد ہے محسن ؔ
کچھ محبتیں بھی بڑی اذیت ناک ہوتی ہیں۔
ہوا کچھ نہیں________بس 🍁
وہ چپ ہے____میں اداس ہوں!!!.
🖤
کچھ قصے دل میں کچھ کاغذوں میں آباد رھے
کیسے بھولیں اسے جو ہر سانس میں یاد رھے!!
لمحے لمحے میں بسی هے تیری یادوں کی مھک......
یه اور بات هے کے آنکھوں سے دور رهتے هو تم....
'🍁۔❤
اس لیے تو سینے کی جلن نہں جاتی 🔥
بے قدروں کو سینے میں جو بسا رکھا ھے 💔•|.......
💔نہ جانے خوبصورت زندگی کو کس کی نظر لگ گئی💔
💔جو لوگ روز بات کرتے تھے وہ آج یاد بھی نہیں کرتے 💔
💓💞💞
مخالفت سے ہماری شخصیت سنورتی ہے😎
ہم جلنے والوں کا بڑا احترام کرتے ہیں. 🔥
جس کی قسمت میں لکھا ہو رونا محسن
وہ مسکرا بھی دیں تو آ نسو نکل آ تے ہیں
*لوگــ ملنے کو ملتے ھیں مگر کب دل سے ملتے ھین*
*مگر جو دل سے ملتے ھیں بڑی مشکل سے ملتے ھیں*
♥♥ *دل سے* ♥♥
خواب دکھ دینے لگے تھے
ہم نے سونا ھی چھوڑ دیا❤
قلم سے لکھ نہیں سکتے ہم اپنے دل کے افسانے.....
ہم تو دل سے یاد کرتے ہیں تیرے دل کی خدا جانے..
🔥
❣️بنا کے چھوڑ دیا تم نے اپنی یادوں کا عادی۔۔۔۔۔۔۔۔
💔💔💔
۔۔۔۔۔۔۔۔کیا تم لوگ اپنی دوستی کا صلہ ایسے دیتے ہو❣
محبت کی گہرائی کو محسوس کرتے ہیں
اور دور ہوتے ہیں تو دعا کرتے ہیں
یہ رابطوں میں غفلت ,یہ بھولنے کی عادت
کہیں دور ہو نا جانا, یونہی دور ہوتے ہوتے 📴
Little girl with dreams become a woman with vision.
I run on coffee, sarcasm, and lipstick.. .😎
اسی طرح سے اگر چاہتا رہا پیہم
سخن وری میں مجھے انتخاب کر دے گا
شام پڑتے ہی کسی شخص کی یاد
کوچۂ جاں میں صدا کرتی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain