Damadam.pk
Mahi.jatt's posts | Damadam

Mahi.jatt's posts:

Mahi.jatt
 

دیکھ کر محبتوں کا حال اس سماج میں
میں نے دل لگا لیا گھر کے کام کاج میں 💗🥰

Mahi.jatt
 

میں کافی سالوں سے نوٹ کررهی ہوں✨
جب بھی روزے ختم ہوتے ہیں عید آجاتی ہے🙄

Mahi.jatt
 

ابھی تو خیر میں چپ ہوں مگر وعدہ رہا میرا
وبا سے بچ گئے تو پھر نئی دنیا بسائیں گے🔥

Mahi.jatt
 

🔥وہ بے وفا ہے تو کیا مت کہو برا اسکو🔥
❤کہ جو ہوا سو ہوا خوش رکھے خدا اسکو❤
🔥نظر نہ آئے تو اسکی تلاش میں رہنا🔥
❤کہیں ملے تو پلٹ کر نہ دیکھنا اسکو❤

Mahi.jatt
 

Aziz etna e rakho k man behl jaye
Es Qadr b na chaho k dam nekal jaye

Mahi.jatt
 

Kesy ma bula du wo bety howy pal
Har lamha staye wo guzra howa kal

Mahi.jatt
 

ہم کو منظور نہیں پھر سے بچھڑنے کا عذاب...
اسلئے تجھ سے ملاقات نہیں چاہتے اب..۔.

Mahi.jatt
 

پرسنل سوال 👇
#کبھی آپ نے چینی ولا پراٹھا کھایا ہے؟
#شرمانا نہیں🙈😂😂👉😁😉

Mahi.jatt
 

Please f to f wala comment na kea kary agr kisi ko follow krna e hota to agla hud e kar skta h
shukria

Mahi.jatt
 

اگر ماہ جبین سکول چھوڑ کے شادی نہ کرتی تو آج
یہ بھی میٹرک میں پاس ہو جاتی۔😁😂
پیار کے صدقے 😂

Mahi.jatt
 

فرصت ملی تو آئیں گے اور پیئیں گےضرور
سنا ہے چائے بناتی ہو تو گلی مہک اٹھتی ہے
❤️

Mahi.jatt
 

Akhir chad k jna e c ony
Par menu samj nai Aandi ma chocha🐥kinu kawa😭😢

Mahi.jatt
 

غم خاص پر کبھی چپ رہے
کبھی رو دیے غم عام پر
#میراعشق

Mahi.jatt
 

مجال ہے جو کبھی کسی نے کہا ہو
آپ کی پوسٹس مجھے بہت اچھی لگتی ہیں..!!!😑😏😾😑😐😡

Mahi.jatt
 

بات ختم ہوگئی قبر کی مٹی پے
ہم تمہیں زندہ بھول نہیں سکتے

Mahi.jatt
 

مزاج آچھــا ہے آج ہمــــــارا
کوئـی شکـــــوہ ہو تو آ جاؤ❤

Mahi.jatt
 

شعر و شاعری تو دل بہلانے کا ذریعہ ہے صاحب--!!
لفظ کاغذ پر اتارنے سے یار واپس نہیں آتا------

Mahi.jatt
 

ایک عجیب سی کیفیت ہے اس کے بغیر .💔
💔رہ بھی رہے ہیں اور رہا بھی نہیں جا رہا

Mahi.jatt
 

"توں جیت کے بھی رو پڑے گا..؟؟؟
ہم اس طرح سے ہاریں گے..!!!

Mahi.jatt
 

Sajna j sambl gea
Ty sanu v tariqa das jai