وہ پھول تو تھا مگر سورج مکھی کا۔۔۔۔۔۔!!!!!
نیا آفتاب دیکھ کر, رخ موڑ گیا ہم سے۔۔۔۔۔۔۔!!!!
آج لگتا ہے بس تماشا تھا 🔥
وه تعلق جو بے تحاشا تھا 🔥
ہم اسی بوت کے ہاتھوں ٹوٹ گئے🔥
جو تخیل میں خود تراشا تھا 🔥
بے وفائی کی تو خیر ہے مگر
زہنی بربادی کا سکون نہیں بخشوں گا 💔🥀✨
اور سات سال محبت کرنے کے بعد اسے یاد آیا
گھر والے بہت سخت ہیں نہیں مانیں گے
جو زرا کسی نے چھیڑا تو چھلک پڑیں گے آنسو
کوئی مجھ سے یہ نہ پوچھے میرا دل اداس کیوں ہے
ہماری ذات آدھی رہ گئ 💔
کسی کا ٹا ئم پاس پورا ہو گیا😥
میں تم اور آٹھ دس بچے😋
❤️
چھوٹا سا گھرانہ خوشحال زمانہ🙈😹
دو دل مل رہے تھے💑
میں نے پوسٹ ہی Delete کر دی🙈😂😂✈️👉
#ساڈا_نہی_تے_کسی_دا_نی
#رمضان_وچ_بغیرتیاں
🍂مضبوط ہونا بھی کس قدر کٹھن ہوتا ہے نا؟
انسان دکھ سے ختم بھی ہو رہا ہو تو کہنا پڑتا ہے سب ٹھیک ہے۔۔🙂
Tumry bina hum rah na saky gy
Ye sadmy judai k sah na saky gy
Mery o dil ty likhea jo v tu gla karea
Chatr d doop dy wango karda c jadu gariea
Pacho d wah wargy c sajna wy bol tery
Chocalate da o kagaz aj v a kol mery
Kaly tery til da qisa sajna wy dasye kino😢😭
ذرا سوچ کے دل توڑا کرو
یار💔
ہر گناہ کی بخشش نہیں ہوتی......
اب تو ہاتھوں سے لکیریں بھی مٹِی جاتی ہیں،
اس کو کھو کر تو میرے پاس رہا کچھ بھی نہیں۔
عجیب بُھول بھُلیاں تھا اُس کا ہونا بھی
ہر ایک شے میں وہی تھا مگر نہیں تھا وہ
تـــم سے آچھا نہیں لگا ہـــم کو
رات ہم نے بھی چاند دیکھا تھا
بچھڑ کر راہِ عشق میں اس قدر ہوۓ تنہا
تھکے تنہا، گرے تنہا، اُٹھے تنہا، چلے تنہا 😞
ایک تیرا میسج جو نہیں آتا ❤
مجھے موبائل زہر لگنے لگتا ہے 📱