Damadam.pk
Mahi.jatt's posts | Damadam

Mahi.jatt's posts:

Mahi.jatt
 

covid_19👇
سے زندہ بچ گۓ تو آنے والی نسلوں کو پریوں جنوں کی بجائے covid_19 کے قصے سنایا کرئیں گئیں 😂😂

Mahi.jatt
 

کیا آپ 20 سیکنڈ تک ہاتھ دھوتے ہیں 🤔🙄

Mahi.jatt
 

مانا کہ اس سے بہتر اور بہت۔۔۔
پر ہائے مرشد وہ ایک شخص🥀

Mahi.jatt
 

"نصیب کا لکھا کب کہاں اور کیسے ملنا ہے یہ صرف میرا رب جانتا ہے"!🌸❤
_______💕💯

Mahi.jatt
 

وهاں تک تو ساتھ چلو جهاں تک ساتھ ممکن هے یارا😔
جهاں حلات بدلیں گے وهاں تم بهی بدل جانا☺💔

Mahi.jatt
 

جب وہ کن فرما دیتا ہے
نا ممکن بھی ممکن ہو جاتا😍😌

Mahi.jatt
 

کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے...💔💔
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے...💔💔

Mahi.jatt
 

Es barish k mosam ma ajeb c kashish h
Na chahty howy b koi shedat sy yaad Aa raha h

Mahi.jatt
 

ضد پر آجاؤں تو چائے تک بھی چھوڑ دوں!!
یہ لوگ نہ جانے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کس گمان میں ہیں !💛✨

Mahi.jatt
 

In every relationship there is a third person, waiting for break-up😐

Mahi.jatt
 

اس رشتے پے جو گیا لاپتا ہو گیا
قصہ سنا رہا تھا ایک بزرگ مجتوں کا

Mahi.jatt
 

اسے #عشق کسی #اور سے تھا..!!
میرا #شدت سے چاہنا #پسند تھا اسے...!!
Malhi
....💔💔.

Mahi.jatt
 

پہلے والی تو جدائی میں سلیقہ ھی نہ تھا
آ کسی موڑ پہ پھر مل کے دوبارہ بچھڑیں#

Mahi.jatt
 

تجھ سے بچھڑے ہیں__ مگر عشق کہاں ختم ہوا
یہ وہ جیتی ہوئی بازی ہے جو __ ہاری نہ گئی
تو ہے وہ خواب __ جو آنکھوں سے اتارا نہ گیا
تو وہ خواہش ہے __جو ہم سے کبھی ماری نہ گئی

Mahi.jatt
 

تُجھ سے ہم راستہ بدل کر بھی
تیری جانب ہی چلتے رہتے ھیں

Mahi.jatt
 

کوئ کتنہ حسین ہو صاحب🍁۔
🍁 نا مکمل ضرور ہوتا ہے۔🍁
#Royal👑

Mahi.jatt
 

اک جدائی کا وہ لمحہ کہ جو مرتا ہی نہیں
لوگ کہتے تھے سبھی وقت گزر جاتے ہیں

Mahi.jatt
 

عورت جب محبت کرنے پر آتی ہے تو وہ ختم ہو جاتی ہے 💞

Mahi.jatt
 

جیسے ارطغرل نے اپنے من میں حلیمہ کو بسایا ہوا ہے
ہم نے بھی چائے سے کُچھ ایسے ہی دل لگایا ہوا ہے.. 😍

Mahi.jatt
 

- خیال تیرا بھی جان لیوا ہے 💞
۔
مگر چائے بھی نہ ملے تو جان جاتی ہے -⁦😋😍