اجنبی راستے،
لاپتہ سی منزلیں
سمت کوئی نہیں، پھر بھی چلتے رہے !
ساری کہانی کا بس یہ خلاصہ ہوا...
تیرے بعد میری چائے میں اضافہ ہوا...☕. . . . .
یقین مانو انسان کو دو چیزیں بہت ذلیل کرواتی ہیں حاصل کرنے کی تمنا اور کھو دینے کا ڈر🖤
💞اگر ہمیں مثبت انسان بننا ہے تو ہمیں اپنے موڈ مسکراہٹوں اور آنسوؤں کا اختیار دوسروں کی زبانوں سے واپس لینا ہوگا...!!!💞
پانی دریا میں ہوں یا آنکھوں میں
گہرائی اور راز دونوں میں ہوتے ہیں
💔💔
پہلے میں ہر بات دل پر لے لیتی تھی اب میں ہر لہجے کا حساب اللہ کے سپرد کردیتی ہوں 🔥🖤
محبت کے خاتمے کے لئے ایک بدلہ ہوا لہجہ ہی کافی ہے
اورمحبت بڑھانے کے لئے ایک کپ چائے☕😍😂
*پھر ایک روز مقدر سے ہار مانی گئی*
*جبین چوم کے بولا گیا 'خدا حافظ'*
وہ شخص مجھ میں ہے دعاؤں سا
مولا اس کی ہر دعا قبول کرے
اللھمّ آمین....... ❤
-"_ جو ہوا سو ہوا
- خوش رکھے خدا اُس کو.🥀🙂
اپنی زندگی کا سب سے خوبصورت لمحہ شئیر کریں😇😍
چلو انٹرویو ہی ہو جاے
Name:?😍
Age:?🔥
From:? 🤗
Relationship Status?😜
درمیاں میں کوئی آ جائے
گرہن تو لگ ہی جاتا ہے😐🥀
کوٸ مہنگاٸی سے پریشان ہے اور کوٸی کورونا سے مگر مجھے یہ بات سمجھ نہیں آرہی کہ جب کیمرہ گول ہے تو تصویر چورس کیوں آتی ہے😕😵
پاک ہے وہ ذات جو سیاہ رات میں سیاہ چٹان پر سیاہ چیونٹی کی حرکت سے بھی واقف ہے ✨💛
چاۓ صرف چاۓ نہیں۔۔۔۔۔
دوا ہے
دکھ کی۔۔۔
درد کی۔۔۔۔۔۔۔۔
محبت کی۔۔۔۔۔۔۔۔
محبت انسان کو ہو ہی جاتی ہے محبت کی منزل سڑک پارک یا ہوٹل کا کمرہ نہیں بلکہ نکاح، عزت اور گھر کی چار دیواری ہے❤
💛✨جو چھوڑ گئے وہ بوجھ تھے...
جو پاس ہیں وہی خاص ہیں💕
-" انسان تین ہی اچھے ہوتے ہیں ایک وہ جو مر گیا، دوسرا وہ جو پیدا نہیں ہوا، تیسرا وہ جسے ہم جانتے نہیں___"😒😂
70 لڑکیوں کے دل سے کھیل کر
70 حورین نہیں ملتی بھائی 🙂💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain