ایسے دِکھتی ہے, وہ سہیلیوں میں
کَچی بَستی میں, پکّا مکان ہو جیسے
#
تجھے کھینچے گا کئی بہانوں سے
ایک جادو جو میری ذات میں ہے ۔
میں نے تو وہاں بھی صبر کر لیا
جہاں لوگوں کے لہجوں کو اُن کے منہ پر مارنا تھا۔۔🔥
💕بیٹی کی شادی کے لیے اسکی مرضی پوچھنا
سنت رسول ص ہے..💙.
اپنی بیٹیوں کو نا پسندیدگی کی دلدل میں نا پھینکیں دین اسکی اجازت نہیں دیتا💜
-" -"🦋🥀"-
-"میں اپنے نام کی بہت لڑکیوں سے ملی ہوں🥀
پر میرا نام فقط مجھ پر ہی جچتا ہے💯✌️😍😂
اس مووی کا نام بتاو جسے دیکھ کر اپ بھی ڈرگئے ھوں دوبارہ دیکھنے کی ھمت نہ ہوئ ھو
کہاں ہیں وہ عظیم لوگ👀
جنہوں نے....
غبارے پھٹنے کے بعد اسکی نکی نکی
چوسنیاں بنا کے دوسروں کے سر پر پھوڑی ہیں😂🙈😬🙄
╔════ ≪ •❈• ≫ ════╗
ہَم بِھی کِسی کــَے دِل کَــے حَوالات مَیں قَـید تَھـے کَبھی
پِھر اُس نــَے غَیــروں کِی ضَمانت میــں ہَمیں رہا کَـر دِیا....
╚════ ≪ •❈• ≫ ════╝
ہم اپنی ادا پر تھوڑا غرور کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!
نفرت ہو یا محبت دونوں بھرپور کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!
بہت خوش نصیب ہوتی ہے وہ عورت جس کے لیے کوئی مرد خدا کے سامنے روتا ہے 😍
اور ایسا صرف نمرہ، عمیرہ احمد کے ناولوں میں ہی ہوتا ہے 😂
خوش فہمیوں کے سلسلے اتنے دراز ہے ،،،،،!!
ہر اینٹ سوچتی ہے کہ دیوار مجھ سے ہے؛؛؛؛؛؛؛"""!!
اور تم قبرستان جایا کرو
تا کے تم بولنے والوں کو خاموش دیکھ سکو۔💔
وہ جو میرا Lifeline ہے😕
پتا نہیں کس کے ساتھ Online ہے😂
آج کا سوال؟👇
آپ اپنے دل کی بات کس
سے Share کرتے ہیں۔۔۔۔🚩😇
تیرے غم کے _____ ہزار پہلو ہیں
بات ہم مختصر کریں کیسے