Damadam.pk
Mahi.jatt's posts | Damadam

Mahi.jatt's posts:

Mahi.jatt
 

کافروں سے بدتر ہوتے ہیں 🖤
بیچ راستے میں چھوڑنے والے 🔥

Mahi.jatt
 

ھے یہ کیسے سلسلے جو تیرے ساتھ جڑ رھے ھیں❤
میرے دل کے سارے رستے تیری اور مڑ رھے ھیں❤

Mahi.jatt
 

ایں زمانے تے شاکر _______ خدا دی قسم
ھک خدا مخلص اے ڈوجھی ماں مخلص اے💞

Mahi.jatt
 

خاص ہوتے ہیں وہ لوگ جو وقت آنے پر وقت دیتے ہیں 😇💕

Mahi.jatt
 

جو سب کے سامنے آپ کو قبول نہ کر پائیں وہ تنہائیوں میں بھی آپ پر کوئی حق نہیں رکھتے🥀✨💛

Mahi.jatt
 

کب تک تیرے عشق کو رووں😒
میرے گھر کے بھی تو سو مسائل ہیں😐😕

Mahi.jatt
 

اور پھر وقت ثابت کر ہی دیتا ہے
اللّٰہ کے فیصلے ہماری خواہشوں سے بہتر ہے♥️💫
•🦋•

Mahi.jatt
 

موسم، خوشبو، باد صبا، چاند، شفق اور تاروں میں 🙂
کون تمہارے جیسا ہے وقت ملا تو سوچیں گے 😍❤

Mahi.jatt
 

لڑکوں کا لڑکیاں💁 بن کر
لڑکوں کا دل بہلانا😇😇
بھی خدمتِ خلق کے زمرے میں آتا ھ😛😂

Mahi.jatt
 

ہم نے تمھارے بعد نہ رکھی کسی سے آس
ایک تجربہ بہت تھا ، بڑے کام آگیا

Mahi.jatt
 

: ایک بار پھر زمانہ ڈالے گا انگلیاں #منہ میں ✌
اب دوبارہ ہم اپنی موج میں آرہے ہیں💪

Mahi.jatt
 

#ہم_تو_آج_بهی_اس_کو_اسی_طرح_چاہتے_ہیں.
اے”ّدوست
.
#جیسے_سوکها_درخت_بارش_کا_طلبگار_ہو😘😘😍😉😉😉

Mahi.jatt
 

💛✨فاصلے انسان کو دور ضرور کرتے ہیں۔۔۔
لیکن اچھے لوگ ہمیشہ ساتہ رہتے ہیں
لفظوں میں
خیالوں میں
اور دعاوں مں

Mahi.jatt
 

ایسی کون سے مصروفیات ہیں
جن کی وجہ سے آپکو
میری پوسٹ پر آنے کا ٹائم نہیں ملتا ؟ 😏

Mahi.jatt
 

وہ مستقل عادی ہے عارضی محبت کا✌
وہ میرے بعد کسی اور سے دل لگا لے گا💞

Mahi.jatt
 

💞بیشک میرا رب جہاں پہ رزق مقرر کرتا ھے وہاں تک پہنچا بھی دیتا ھے 🥀 💞....

Mahi.jatt
 

جن کے ساتھ ہم وقت بھول جاتے تھے
وقت کے ساتھ وہ ہمیں ہی بھول گئے👈🤧

Mahi.jatt
 

بھرا ہے وقت نے ہر زخم فائدے سے مگر
مرے وجود میں تیری کمی رُکی ہوئی ہے....

Mahi.jatt
 

ہمیں اتنا تو مضبوط ہونا ہی چاہیے کے کسی انسان کو لفظوں سے ہمارا سکون چھیننے کا اختیار نا ہو ..❤🔥

Mahi.jatt
 

آج خوبصورتی کا عالمی دن ہے💞 کومنٹ میں اپنی جاننے والی خوبصورت لڑکی کو منشن کرئیں 😍💞