اندر کوئی جهانکے تو ٹکڑوں میں ملوں گا
ہنستا هوا چہرا تو زمانے کے لئے هے,,,,!!
نقاب کیا چپائے گا شباب حسن کو
نگاہ عشق تو پتھر بھی چیردیتی ہے.🥀🖤
اب آ گے وہ دن😁
باجی لنگ جاؤ🚶♀
بکرا کچھ نہیں کہے گا 🐐 😂😂
✨💛بچپن کے کھیل ختم ہوتے ہیں تو نصیب کے کھیل شروع ہوجاتے ہیں ۔۔۔۔۔✨💛
حال سنانا مشکل ہے شعر سناتے رہتے ہیں۔🔥✨
نــــئ کّکھ پرواہ اودھے نخریاں دی...!!
اساں اُس توں ڈھیر نــــواب آں...!!💞
ہم جو مُسکرا دیں صاحب ۔
اداسیاں بھی رقص کرتی ہیں ۔
❤
Earphone on
volume up
ignore the world 😎
کہیں جو نہ ملے سکون، سر سجدے میں رکھ دیں💞💕💞💕💞💕
ہم سج سنور کہ بھی اداس رہتے ہیں 🖤🥀🙃
✨💛دکھ ملے ہیں؟
اچھا! چلیں ہمت کریں جینے کی۔
کن فیکون کا مالک بیٹھا ہے😍
........ہم ذرا بد لحاظ سے ہیں🖤✌
....🤘کم ہی کسی کو راس آتے ہیں🤫
Menu tu ly jaa kithy dur
Meryea haniya
ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ______!!
ﺟﺲ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺘﯿﮟ ، ﭼﺎﮨﺘﯿﮟ ، ﻋﻨﺎﯾﺘﯿﮟ؛
ﺑﺎﺭﺵ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﻣﺠﮫ ﭘﺮ ﺑﺮﺳﯿﮟ ﺗﮭﯿﮟ؛
ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ____!!
ﺟﺲ ﮐﻮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﮔﮩﺮﺍ ﻋﺸﻖ ﺗﮭﺎ؛
ﮨﺎﮞ ﻭﮨﯽ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ____!!
ﺍﺏ ﺑﻠﮑﻞ ﺑﮯﺧﺒﺮ ﮨﮯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ....!! 🙂💔
بظاہر آزاد لگتے ہیں🙂 لیکن اکثر
یادوں کی قید میں ہوتے ہیں لوگ💯
Itni bhi na- ummid dil-e-kam-nazar na ho
Mumkin nhi ki shaam-e-alam ki Sahar na ho
سارا دن ہنستی کھیلتی ایک لڑکی
رات کو رو کر سوتی ہے💔😔