Damadam.pk
Mahi.jatt's posts | Damadam

Mahi.jatt's posts:

Mahi.jatt
 

ایک لفظ ان کے لیے
جن سے آپ کی شادی ہو گی😄😄

Mahi.jatt
 

پرسنل سوال
کبھی رو کے سوئے ہو_🔥😊

Mahi.jatt
 

بہت خامیاں نکالنے لگے ہو آج کل مجھ میں
آو ایک ملاقات آئینے سے زرہ تم بھی کر لو

Mahi.jatt
 

بعض لوگوں کے لیے ہم دروازے تو بند کر لیتے ہیں۔۔ لیکن کھڑکی سے جھانکنا نہیں چھوڑتے۔۔🎋🎋🥀
😐

Mahi.jatt
 

گھر پر جھنڈا لگا لیا 😍؟

Mahi.jatt
 

ایک غلط انتخاب آپ کے چہرے کی رونق تک چھین لیتا ہے
💔

Mahi.jatt
 

مشورہ چاہئے🤔
پیار کروں😂 یا پڑھائی؟😒
🙈🙈🙈

Mahi.jatt
 

تم دنیا بھول جاوگے
میں تمہارے اتنے ناز اٹھاونگی❤️❤️😍😍🙈🙈🙈🙈🙈
#😜❤

Mahi.jatt
 

چائے ڈالی پیالی میں
سموسہ رکھا تھالی میں
جلیبی بھی منگوا لی ہے
دوسری کرسی خالی ہے……
تشریف لایں❤💕
😂😂

Mahi.jatt
 

اور یہ جا رہے ہیں بد تمیز لوگ 😑
پوسٹ اگنور کر کے🙊😂😂😂😂

Mahi.jatt
 

بہت دفعہ کا ذکر ہے کہ ہمارے گھر مہمان آئے.
اور مجھے پیسے دئیے بغیر ہی چلے گئے.😧😕😕😕😍😍😂

Mahi.jatt
 

😒رشتہ داروں کی باتوں سے پریشان مت ہوا کریں
اچھے رشتہ دار تو ارطغل غازی کو بھی نہیں ملے تھے
ہم تو پھر عام لوگ ہیں 🤭😂😁

Mahi.jatt
 

سنو!!!!!
میں بچپن میں بہت طاقتور تھی۔۔💪
امی کہتی ہیں کہ جب میں روتی تھی⁦☹️⁩😢
تو پورا گھر سر پہ آٹھا لیتی تھی😜🤗🤗

Mahi.jatt
 

یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کی۔۔
Malhi
کہ اب تو جا کے کہیں دن سنورنے والے تھے

Mahi.jatt
 

کتنے فیصد یقین ہے کہ والدین آپ کی
پسند کی شادی کروائیں گے؟؟🤔😁

Mahi.jatt
 

توں صرف ساڈے سٹائل______ ویکھ😍
شاعری تے ساڈی بچپن تو ای چنگی اے😍

Mahi.jatt
 

تیڈی سک (اداسی) اچ تھیی بیمار پیں آں...
میڈی جان بچا ھک واری تےاں
🙄

Mahi.jatt
 

قابلیت اتنی بڑھاؤ کہ تمہیں ہرانے کے لیے
کوششیں نہیں سازشیں کرنی پڑیں💯⁦✌️⁩

Mahi.jatt
 

💕اور مرد سچی محبت أس وقت کرتا ہے جب أس کی نگاہ دوسری عورت کے سامنے جھک جاتی ہے.💞💕💞💕💞

Mahi.jatt
 

نہ چائے کا کوئی وقت ہوتا ہے نہ سردی گرمی سے تعلق...😍