ہم دونوں کو کوئی بھی بیماری نہیں ہے لیکن. . .
پھر بھی وہ میری اور میں اس کی دوا ہوں . . . .❤
اچھا ہوا کورونا 2020میں آیا ہے اگر 2002 میں آتا تو پھر سارا دن نوکیا 3310پر سانپ والی گیم کهیلنی پڑتی!!!
😂😂😂
میں آپکی سمجھ میں آ جاوں ۔۔؟
اتنے تو آپ سمجھدار نہیں 😎
آپ کا جوڑ ربّ بنا چکا ہے ، خود کو در در پر ذلیل و رسوا نہ کریں ...💕
شادی کے لیے لڑکی کی شاپنگ ایسے کی جاتی
جیسے وہ کسی سیارےپر جا رہی ہو جہاں کچھ موجود نہ ہو
بات محبت احساس اور فکر کی ہوتی ہے۔۔۔
ورنہ میسج تو کمپنی والے بھی کرتے ہیں😎
✨💛-" فراز کے بعد مرشد وہ واحد لفظ ہے جس کو ہماری ویلی عوام نے اپنے دردوں پر مرہم پٹی کے طور پر خوب استعمال کیا۔🙁•"
جو تمہارے لائق نہیں
وہ تمہیں چھوڑ کر ضرور جاۓ گا✨💛
چائے اور کردار جب بھی گرتے ھیــــں
داغ ضرور لگتا ھے 🖤
Akhri bar poch rahi hu.
Channo ki ankh me konsa nasha hai
جو تم ہی ہو مقابل میرے تو فتح کیسی۔۔!!❤
جاؤ ہم ساری خوشیاں وار گئے ہم ہار گئے۔۔!!✌
جب وہ سو جایا کرے گا 🙈
میں اسکی آنکھوں پر آئ لائنر لگایا کروں گی ❤😂
اس کے وعدوں کا ذکر مت کرو میں شرمندہ ہوں اعتبار کر کے
#Dil kisi sy #tab hi lagao Jab #dilo ko parhna #seekh jao♥♥♥
#WARNA har chehry ki #Fitrat ma #wafadari nai hoti♥♥♥
بھول جاو گے تو چھوٹی سی بات رہے گی۔۔۔۔۔۔
یاد رکھو گے تو بڑی بات بنتی جاۓ گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور سناؤ !
بکرا گھر آ گیا 😎
چاہتوں کا مان کون رکھتا ہے؟
ضرورت کے مارے ہیں لوگ ✨💛
💞💕جب اللہ نے آپ کی زندگی کو اچھا موڑ دینا ہوتا ہے تو بُرے اور مطلبی لوگوں کی حقیقت آپ کو دِکھاتا ہے 💞💕
اور بے شک وہ حالات بدل دیتا ہے❤️
اس نے وعدہ کیا ہے"ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے"😇
جمعہ مبارک 💞
سارے رشتے ایک دن ختم ہو جائیں گے
لیکن '" یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے "
کبھی ختم نہیں ہو گا😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain