چھوڑوں پیار محبت عشق 🙈🙈
یہ بتاؤ بوتل کونسی پسند ہے 🤣🤣
Me ,,,Coke
🦋_
لڑکیوں کو رولانے والے کیا جانیں🙂۔۔۔
بیٹیوں کی ہنسی۔۔ان کے بابا کے لیے آب حیات ہے💞💕💞💕💕
__"😂
2020 میں کرونا کیا آیا😒🙄
پاکستان میں سالوں سے کنوارے بیٹھے لوگوں کی بھی شادیاں ہوگئیں😒
تمہیں لگتا ہے کہ وہ سب سے مختلف بہت اچھا اور سچا ہے۔۔۔۔غلط لگتا ہے ✨💛
-" الحمدللہ کہنے کی عادت ڈالیں کیونکہ
ﷲ شکر گزاروں کو بہت پسند کرتا ہے😇💞💞💕💞💕💞💕💞💕
میں ناولوں کے خمار سی لڑکی💕
وہ سدا کا حقیقت پسند کھڑوس😏
رتبہ تو خاموشیوں کا ہوتا ہے
الفاظ تو بدل جاتے ہیں لوگ دیکھ کر
دسترس میں زمین تھی ہی نہیں ___
میں خیالوں میں گھر بناتی رہی___
"تعلق ختم کرنے کا اختیار تھا ان کو بیشک،
"پر وہ جو بنا رہے تھے وہ بہانے عجیب تھے۔۔!!
رنگ چہرے پر آئیں گے اس کے
مدھم سا پکارو تو سہی "نام میرا