Damadam.pk
Mahi.mano's posts | Damadam

Mahi.mano's posts:

Mahi.mano
 

دل دکھا کر ہر ایک انساں کا____
کس طرح تم قرار پاتے ہو_____
تم ہر اک بار اپنے لہجے میں____
اتنے پتھر کہاں سے لاتے ہو______
🖤🥀

Mahi.mano
 

زمانے کی تلخیوں سے تھک کر۔
لفظوں کے بوجھ سے ہٹ کر۔
اُمید___ کئی خواب دِکھاتی ہے۔
زندگی_____ روز مسکراتی ہے🥀🔥

Mahi.mano
 

میں ہوں انا پرست مجھے ہے خبر مگر
تم کو یہ حق نہیں کہ مجھے بے وفا کہو .h1

Mahi.mano
 

بالوں میں اٹکے موتیے کے پھولوں کو
زندگی مت سمجھ لینا
کہ جو ہوا کے سنگ مہک کر ہر پل خوشنما بنا دیتے ہیں !
زندگی تو دور کسی چائے کے کھوکے پہ لگی
جگجیت سنگ کی اداس غزل ہے!
جسے ساحل پہ گیلی ریت پہ چلتے
اگر اداسی میں گنگنایا جائے
اور مسکرا دیا جائے تو
یہ محسوس ہوگی !
🥀

Mahi.mano
 

جیسے دامن سےکوئی خاک جھٹک دے
اس نے یوں توڑ دیا ربط "شناسائی" کا__🖤

Mahi.mano
 

ہماری سب سے بڑی غلط فہمی یہ ہوتی ہے کہ ہم خود کو priority سمجھ لیتے ہیں جبکہ ہوتے ہم option لسٹ میں ہیں__!!
لیکن
یہ آپشن لسٹ والی بات بھی خوش فہمی کے سوا کچھ نہیں۔
عین ممکن ہے وقت آنے پر آپ کا نام آپشن والی لسٹ میں بھی نہ ہو۔🥀🖤

Mahi.mano
 

طلب عارضی ہے رسد عارضی ہے
یہی سچ ہے پہلا یہی آخری ہے
بھروسہ کیا جائے کس آدمی پر
کھڑا آئینے میں جو ہے اجنبی ہے
اندھیرا جو بڑھنے لگے زندگی میں
سمجھ لیجے نزدیک ہی روشنی ہے
جو مجھ کو ملی ہے جو میں جی رہی ہوں
ذرا دیکھنا کیا یہی زندگی ہے
دلیلیں محبت کو درکار ہوں گر
تو طے ہے کوئی تیسرا اور بھی ہے
🖤🥀

Mahi.mano
 

تم اس درد کی کیفیت کو کیسے بیان کر سکتے ہو ؟
جس میں تم بولنا چاہتے ہو!
چیخنا چاہتے ہو!
شور مچانا چاہتے ہو!
اتنی شدت سے اپنا درد بیان کرنا چاہتےہوکہ
برسوں سے بہرے لوگ بھی تمہاری آواز سننے لگ جائیں!
مگر تم بول نہ پاؤ!
چیخ نہ سکو!
تمہاری آواز حلق میں اٹکی رہ جائے!
تمہارا درد آنکھوں کی نمی بن کر تمہاری پلکوں کو بھگو جائے
اور تم بس مسکرا کر رہ جاؤ
اس ازیت کو کوئی نہیں سمجھ سکتا!
سوائے اس انسان کے جس پر بیت رہی ہو..🖤🥀

Mahi.mano
 

یہو چکا قطع تعلق تو جفائیں کیوں ہوں۔۔۔
جن کو مطلب نہیں رہتا وہ ستاتے بھی نہیں۔۔
زیست سے تنگ ہو تو جیتے کیوں ہو۔۔۔۔
جان پیاری بھی نہیں جان سے جاتے بھی نہیں۔۔۔🖤🥀

Mahi.mano
 

محبت رویوں کو جھیل کر ہوتی ہے محترم
باتوں سے عادت ہو سکتی ہے محبت نہیں!!! 🖤🥀

Mahi.mano
 

کچھ باتیں سن کر لگتا ہے
ہر بات کو سننا ضروری نہیں🥀
کچھ باتیں کہہ کر لگتا ہے
چپ رہتے تو اچھا تھا🥀
کچھ باتیں سہہ کر لگتا ہے
کچھ کہہ دیتے تو اچھا تھا🥀
#______Mahi🍂🦋

Mahi.mano
 

حدودِ ذات سے باہر نکل کے دیکھیں ذرا
نہ کوئی غیر نہ کوئی رقیب لگتا ہے
یہ دوستی، یہ مراسم، یہ چاہتیں، یہ خلوص
کبھی کبھی مجھے سب کچھ عجیب لگتا ہے🥀🖤
#______Mahi🍂🦋

Mahi.mano
 

تبھی تو غم کا نہیں کر سکا مداوا کوئی
مجھے سمجھتا نہیں تھا مرے علاوہ کوئی
پلک جھپکتے ہی آنکھوں سے ہو گیا اوجھل
خوشی کا پل ہے لکیروں میں یا چھلاوہ کوئ🥀🖤
#____Mahi🍂

Mahi.mano
 

اپنے جذبات کو اپنے اندر رکھنا سیکھیں ۔۔۔۔۔کوئی توجہ نہ دے تو توجہ کی بھیک نہ مانگیں ۔۔۔۔کوئی بات نہ کرے تو دس قدم پیچھے ہٹ جائیں ۔۔۔۔۔کوئی آپ کی طرف نہ دیکھے تو اسے مجبور نہ کریں ۔ یہ دنیا آپ کے مخلص جذبات آپ کے منہ پر مارنے میں ماہر ہے اس لیے اپنے آپ کے ساتھ خوش رہنا سیکھیں🥀🖤
#____Mahi🍂

Mahi.mano
 

میں ایک ضدی ، اڑیل ، حد درجہ بیکار لڑکی ہوں
کس نے کہا آپ کو ، مجھے اچھا سمجھنے کیلئے۔۔؟؟؟🥀🖤
#____Mahi🍂

Mahi.mano
 

محبت سے خوفزدہ ہی رہنا چاہئے کیونکہ یہ ایک ایسی دُنیا تخلیق کرتی ہے جس پر ہم قابو نہیں پا سکتے! 🥀🖤
#____Mahi🍂

Mahi.mano
 

ھم نے ھر شخص کو محترم سمجھا
کسی کے دل⁦⁩ میں کیا ھے خدا جانے 🥀🖤
#____Mahi🍂

Mahi.mano
 

ایسا نہیں ہے کہ میں لوگوں سے بھاگتی ہوں
یا کسی سے ملنا نہیں چاہتی
خوش نہیں ہونا چاہتی یا کہیں جانا نہیں چاہتی
نہیں ایسا بلکل بھی نہیں ہے..!
میں خوش ہونا چاہتی ہوں مُسکرانا چاہتی ہوں
دل سے دکھاوا نہیں کرنا چاہتی
پر میں نہیں جانتی کیوں؟
میں بہت جلد اُکتا جاتی ہوں..
لوگوں سے مُسکراہٹوں سے
اور سب سے زیادہ خود سے...!🥀🖤
#____Mahi🍂

Mahi.mano
 

عجب مسئلہ ہے ہم حساس لوگوں کا
بظاہر سب ٹھیک ہونے کے باوجود بھی
یکدم ہی بےچین ہوجاتے ہیں🥀
کبھی اُسکی وجہ
گرمیوں کی تپتی مگر ویران دوپہریں
یا پھر سردیوں کی خاموش شامیں
اور کبھی کسی کا سخت جملہ
یا کسی بہت ہی اپنے کی خاموشی
یا ماضی میں گزرا ہوا سانحہ💔
تو کبھی آنے والے کل کی کوئی بات
سو پس یہ اداسی کبھی تنہا نہیں چھوڑتی
کہیں نا کہیں سے اپنا راستہ ہم تک بنا ہی لیتی ہے
اور احساس دلاتی ہے کہ ہم سب بدل بھی لیں نا
تب بھی یہ سراغ پا ہی لے گی۔۔۔!🥀🖤
#____Mahi🍂

Mahi.mano
 

میں ٹھہری الگ مزاج کی لڑکی،
شوخ مزاجی پر آؤں تو غیروں کو اپنا بنالوں__!
اور ضد پہ آ جاؤں تو
من پسند شخص بھی ٹھکرا دوں🖤🥀.