رکھتی ہوں میں شاعری سے لگاؤ لیکن...!!!
یه عشق_و_عاشقی میرا شعبہ نہیں ھے۔🖤🙂
اتنی خود پسند ہوں کہ
خود کو بھی اپنے مقابلے میں نہیں رکھتی
آپ رحمدلی کی امید نا کرئیے گا
میں تسلی تک نہیں دیتی
اپنے ساتھ رہنے کی التجا نہیں کرتی
جو ٹھر جائے
اُسے پھر میں دھوکے میں نہیں رکھتی
ساری خامیاں بتادیتی ہوں
روکنے والے کو سب نقصان سمجھا دیتی ہوں
آپ یہ سفارشوں کی اپیل نا کریں
میں ہمدردی کو بُھلا چکی ہوں
محبت سے کوئی واسطہ نہیں پالتی
اگر تم پھر بھی محبت کر بیٹھے ہو
تو بتاؤ میں تمہاری فاتحہ کا
انتظام کروا دیتی ہوں...✨🥀
🖤🙂
ہمدردی اچھی نہیں لگتی
تسلی سے الجھن ہے
بھرم میں کسی کا رکھوں گئ نہیں اب
اور وعدوں کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
🙂🖤
میں تو شوقیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کالا رنگ پہنتی ہوں
مجھے یہ عشق وشق ۔۔۔۔۔۔ کی بیماری نہیں ہے
وہ کہتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محبت ہے اسے مجھ سے
یہ اس کا مسئلہ ہے میری کوئی ذمہ داری نہیں ہے... 🖤🙂
تبصرے غیر کے کردار پہ کرنے والے
کیا تیری خود سے ملاقات نہیں ہوتی
🙂🖤
انا مسئلہ ہی نہیں میرا, بات عزتِ نفس کی ہے
کوئی لہجہ بدلے تو میں رستہ بدل لیتی ہوں
🙂🖤
خامیاں ڈھونڈوگے تو ملیں گی ہی
خدا کے بندے ہیں ہم فرشتے تھوڑی ہیں 🙂🖤
تمہیـں تـو نظـر آتـــی ہـــے اکـــ شوخ لاپـرواہ ســـی لڑکـــی
مگـر جـو دل پـہ گـزری رہـــی ہـــے، وہ ربــــ ہـــی جانتـا ہـــے
🙂🖤
وہ لفظوں میں ماہر سی لڑکی "
اب بھی ہنستی تو ہے
مگر آواز میں وہ پہلے سی کھنک نہیں ہوتی
وہ اب بھی جینا تو چاہتی ہے
مگر اب اسکو جینے کو کوئی وجہ نہیں ملتی
وہ اب بھی خواب تو دیکھتی ہے
مگر خوابوں کو اب کوئی تعبیر نہیں ملتی 🙂🖤
میرا من نہ ہو تو میں کسی سے بھی بات نہیں کرتی!
میں اپنی فیورٹ ہوں
جب میرے پاس کوٸی نہیں ہوتا تو میرے ساتھ ”میں“ ہوتی ہوں میرے قریبی خوشی و غم میں مجھے بھلے ہی بھول جاٸیں مگر میں اپنے درد اور اپنی خوشی میں کبھی اپنے آپکو نہیں بھولتی
ہاں کبھی کبھی لگتا ہے جیسے شاید اس سیارے پر میں اکیلی ہی ہوں مگر یہ سوچ کر اطمینان میں آ جاتی ہوں کہ ”میں ہوں اور میرے ساتھ بھی میں ہی ہوں“
میں نے خود کو محدود کر لیا ہے یہی چیز مجھے اکیلے پن اور تنہاٸی سے لڑنے میں سب سے زیادہ مفید ثابت ہوتی ہے اکیلا رہنا ٹھیک نہیں مگر جب آپ اس چیز کے عادی ہو جاتے ہیں تو اپنے سوا کسی اور کی چاہ نہیں رہتی ۔۔

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain