.. میری خاموشی کا___ احترام کیا کریں!!!♥️🌚🍁
میرے الفاظ____ آپ سہہ نہیں سکیں گے!!🔥💯✌
19 may 2022
پہلا پتھر یاد ہمیشہ رہتا ہے
دکھ سے دل آباد ہمیشہ رہتا ہے
19 may 2022
ہر میٹھی زبان ... اور ہر ایک کے ... وقتی پیار پر اندھا بھروسا کبھی بھی مت کریں ... کیونکہ شکاری بھی شکار سے پہلے پیار ... اور میٹھا رویہ اپناتا ہے.......!!!
Thursday,
19 may, 2022
کینے دن ہوگئے نا.
آپاں گل نی کیتی.
یا اینج کہاں
توں گل نی کیتی. 💔 😭
Meri ankhe bhi mujhase sawal kerne lagi hai.
🥲Kya hai usss. Sakhsh ma aisa
.. 💔
Jis ki wajah sy.
💔 ✍️
Tum mujy roz bhiga dete ho 🥲🥲🥲🥲
7 september 2021
5 September2021
6 september2021
7 september 2021
👍👍
دکھ اور مصیبتیں ہی تو جینا سکھاتی ہیں ان سے دور کیوں بھاگیں؟؟؟
7 september 2021
معافی کے لئے, دعا کے لئے الفاظ نہیں نکلتے... نکلتی ہے تو صرف درد بھری کراہ... زخمی دل کا خون آنسوؤں کی صورت آنکھوں سے بہنے لگتا ہے...سانس گلے میں کہیں آنسوؤں کے گولے کے ساتھ اٹک جاتی ہے, اس لمحے دل چاہتا ہے دنیا یہیں رک جائے, ہر طرف اندھیرا ہوجائے,ہمارا دم یہیں نکل جائے لیکن ایسا نہیں ہوتا...
یہاں صرف اذیت ہوتی ہے, صرف آنسوؤں ہوتے ہیں, صرف درد ہوتا ہے, صرف غم ہوتا ہے, صرف اندھیراہوتا ہے ,صرف دل پہ لگی ضربیں ہوتی ہیں
ہاں یہاں صرف شرمندگی ہوتی ہے۔۔🙂
اور شرمندگی تو تب ہوتی ہے...
جب ہم کسی شخص کو سوچتے سوچتے نماز غلط پڑھ لیتے ہیں اور چوتھی رکعت کے بجائے دوسری رکعت میں سلام پھیر لیتے ہیں... ثنا کے بعد سورت پڑھنا بھول جاتے ہیں... اور اس شخص کو زیادہ سے زیادہ وقت دینے کے لئے نماز جلدی پڑھنے لگتے ہیں...
اورپھر....
جب وہی شخص ہمارےدل کےٹکڑے ٹکڑے کردیتا ہے. ہماری ہرلمحے کی محبت, چاہت, انتظار, آنسو سب کو دھتکار کر آگے چلا جاتا ہے. پھر ہم یقین نہیں کر پاتے. اسکے پیچھے بھاگتے ہیں,اپنی عزت نفس کو اسکی ایک توجہ کے لئے اسکے قدموں میں نچھاور کر دیتے ہیں. اور پھر یہ خواہش کرتے ہیں کہ وہ ہماری اس محبت کو اپنے سر کا تاج بنا لے لیکن ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ قدموں میں ڈالی گئی چیز سر کا تاج نہیں پیروں کی دھول بنا کرتی ہے. جب وہ شخص ہمیں دھکا دیتا ہے تو ہم سیدھا سجدے میں جا گرتے ہیں. پھر ہماری زبان سے
جہاں جہاں کوئی ٹھوکر میرے نصیب میں ہے
وہاں وہاں لیۓ پھرتی ہے زندگی مجھ کو !
7 september 2021
ہمدردی دے کر،،،،،،، اعتبار لیتا ہے🌸💯
انسان جیسا بھی ہو مار دیتا ہے♦🌚
#7September2021
جو تم سے مانگتے پھرتے۔۔
مگر یہ ذہن میں رکھنا۔۔
زمانہ بیت جائے تو۔۔
ہماری یاد آئے تو۔۔
ہمیں آواز دے لینا ۔۔
ہمیشہ پاس پاؤ گے۔۔
ہمارے دل میں چاہت کا۔۔
سدا احساس پاؤ گے۔۔!!!!!
_________________________
06.09.2021
Monday.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain