کہیں ہماری دعائیں اس لیے تو رد نہیں ہو جاتیں کہ ہم اندر سے بے یقین اور بد دل ہوتے ہیں؟ ہم جس سے مانگ رہے ہوتے ہیں خود اس کی سخاوت اور خزانے پر ہمارا اعتماد متزلزل ہوتا ہے۔ پھر دعا قبول نہ ہونے کا شکوہ کیسا.....!!” #
‘ہم انسان کتنے بھولے ہوتے ہیں جو یہ سوچ لیے بیٹھے ہوتے ہیں کہ ہمارے جاتے ہی سب کچھ رُک جائے گا یا بدل جائے گا، مگر کچھ نہیں رکتا، کچھ نہیں بدلتا۔ سب کچھ ویسا ہی رہتا ہے ، بس ہم نہیں ہوتے۔ گویا ہمارا ہونا نہ ہونا سب برابر ہے ، تو پھر اس نہ ہونے کے برابر ہونے کا اتنا زعم کیوں، اتنا گھمنڈ کس لیۓ۔۔۔’؟؟ #
اگر آنسو نہ ہوتے آنکھوں میں تو آنکھیں اتنی خوبصورت نہ ہوتی اگر درد نہ ہوتا دل میں تو خوشی کی کوئ قیمت نہ ہوتی اگر بیوفائ نہ ہوتی زندگی میں تو وفا کی کبھی چا ہت نہ ہوتی اگر سوچنے سے پوری ہو جاتی مرادیں تو دعا کی کبھی ضرورت نہ ہوتی
•`اماں لڑکیاں گھروں کی دہلیز کیسے پار کر لیتی ہیں؟؟؟ اماں جو چائے پینے کے ساتھ ساتھ تیز تیز سبزی بنانے میں مصروف تھیں ہاتھ روک کر پوچھنے لگیں بیٹا کبھی چرواہے کو دیکھا ہے اس نے اپنی بھیڑ بکریوں کو رسی ڈالی؟؟؟ میں نے کہا نہیں۔ کہنے لگیں پتری کیونکہ چرواہا محبت کی رسی ڈال کے رکھتا ہے اسکی بکریاں نہیں بھاگتی۔لڑکیاں بھی ایسی ہوتی ہیں اگر انہیں محبت کی لگامیں گھروں سے ڈالی جائیں تو وہ باہر کی طرف نہیں دیکھتیں۔۔۔جب باہر سے محبت ملے اور گھر سے تکلیف ملے تو دہلیز پار کرنے میں مشکل پیش نہیں آتی۔۔۔!❤
بلکل بچھو کی طرح ۔۔۔۔ اللہ پاک قرآن پاک میں فرماتے ہیں کہ اپنے والدین کے سامنے اونچا نہ بولو اور انکو اف تک نہ کہو۔۔ پھر فرماتے ہیں کہ باپ کی رضا میں اللہ کی رضا ہے پھر فرماتے ہیں کہ والدین کا ہرحکم مانو۔۔۔پھر فرماتے ہیں کہ والدین کے چہرے کی طرف دیکھ کر مسکرا دینا مقبول حج کا ثواب
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain