Damadam.pk
Mahi_786_pk's posts | Damadam

Mahi_786_pk's posts:

Mahi_786_pk
 

یہ بِچھو کے بچے ہیں۔
بچھو بچے پیدا کرنے کے بعد اُن کو اپنی کمر پہ بِیٹھا دیتا ہیں ۔ اور یہ بچے اپنی ہی ماں کی کمر کا گوشت نوچ نوچ کر کھاتے رہتے ہیں ۔ ماں طاقت رکھنے کے باوجود کچھ نہیں کہتی شکوہ نہیں کرتی چپ چاپ تکلیف سہتی رہتی ہے اور یہ بچے اس کا گوشت کھاتے رہتے ہیں ماں چلنے کے قابل نہیں رہتی لیکن بچے خود چلنے کے قابل ہو جاتے ہیں ۔ تب تک ان کی ماں بھی مر جاتی ہے۔ اور یہ بچے اپنی زندگی میں مگن ہوجاتے ہیں۔
آج ہم میں سے بہت سے لوگ بلکل بچھو کی طرح بن چکے ہیں۔ والدین بچہ پیدا ہونے سے بچے کی تعلیم شادی اور چھت دینے کے لیے اپنی اپنی بساعت کے مطابق دن رات دھوپ بارش کی پرواہ کیے بغیر اپنے بچوں کے لیے محنت کرتے ہیں لیکن افسوس ہم میں سے بہت سارے لوگ اپنے بوڑھے والدین کی خبر گیری تک نہیں کرتے اپنے ہی مقاصد کی تکمیل کےلیے کوششاں رہتے ہیں

Mahi_786_pk
 

"جیسا مرد ہوگا ویسی ہی عورت ملے گی ، استعمال کروگے تو واللہ ! استعمال شدہ ہی پاؤگے۔۔!-" 💔🙂
#mahi ❤️

Mahi_786_pk
 

Ek pyari si Smile ke Sath Durood e Pak parh ke Done Likh De

Mahi_786_pk
 

*آج تو حد ہوگئی🤷*
*آئینہ دیکھا تو اندر سے آواز آئی*
*جگ گھومیا تیرے جیسا نہ کوئی👉🙈🖤*

Mahi_786_pk
 

وہ پتھروں سے مانگتے ہیں اپنی مرادیں اقبال
ہم أنکےأمتی ہیں جنکو دیکھ کرپتھر بھی کلمہ پڑھتے ہیں

Mahi_786_pk
 

جھولیاں بھر دی جاتی ہیں اور دینے والا نظر بھی نہیں آتا
فباي الاء ربکما تکذ تكذبان

Mahi_786_pk
 

🤍
پریشانیاں ہر ایک کی زندگـی میں موجـود ہیں، کوئی بھـی ایک مکمـل پرفیکٹـــ زندگی نہیـں گزار رہا۔۔۔، بس فرق وہـــاں پہ آتـا ہـــے جب انســـان اپنے معاملات اللہ کـــے حوالے کرتـــا ہے اور مطمئن ہوجاتـــا ہے اور کہتـــا ہے۔
حَسْبُنَــــا اللّٰهُ وَنِعْــــمَ الْوَكِيْلُ ❤️✨

Mahi_786_pk
 

” وَمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ
اور دنیا کی زندگی تو دھوکے کا سامان ہے “-
#mahi ❤️

Mahi_786_pk
 

جائے نماز ۔۔۔۔
وہ واحد جگہ ہے جہاں !
جتنا بھی رولیں سامنے والا تماشا نہیں بناتا 🙂

Mahi_786_pk
 

عطا کر دو مدینے کی اجازت یا رسول اللّٰهﷺ
کروں میں سبز گنبد کی زیارت یا رسول اللّٰهﷺ
صلی اللہ علیہ والہ وسلم❤❤

Mahi_786_pk
 

ہر قبر کا حق ہے کہ اس پہ فاتحہ پڑھی جائے..
کچھ قبریں دل کے اندر بھی ہوتی ہیں
مگر ان پہ لگی مٹی اور جلتی ہوئی اگربتیاں
کسی کو نظر نہیں آتیں.....

Mahi_786_pk
 

Assalam o Alaikum
Subha bakhair zindagi ❤️
💥 💥 💥
&
❤️ Jummha_mubarak ❤️
💓 💓 💓 💓 💓 💓 💓 💓 💓

Mahi_786_pk
 

کچھ الفاظ صرف الفاظ نہیں ہوتے بلکہ ان کے اندر چھپے ہوئے احساسات اس قدر مضبوط ہوتے ہیں کہ نہ چاہتے ہوئے بھی ہمارے آنکھوں سے آنسوں ٹپکنے لگتے ہیں۔
#M@hi #🤫 ❤️

Mahi_786_pk
 

آخر ایسا کیوں ہوتا ہے کہ انسان اپنا سب کچھ لوگوں پر قربان کر دیتا ہے، اپنا وقت، اپنے احساسات، اپنے جذبات، پھر بهى اکیلا ره جاتا۔ جب اسے خود کسى اپنے کى ضرورت ہوتى ہے تب کوئی آس پاس نہیں ہوتا۔ وه چیختا ہے، چلاتا ہے کہ کوئی تو ہو جو اسے سنے، سہارا دے، دکھ کا ساتھی بنے، جب وه خوش ہو تو اسکے ساتھ ہنسے، جب اداس ہو تو اسکا غم بانٹے۔ آخر کیوں لوگوں کو کسى کا خلوص نظر نہیں آتا، کیوں کسى کى سچائی کى کوئی اہمیت نہیں آخر کیوں مطلب پرستى احساسات پر بازى لے جاتى ہے، محبت ہو یا دوستى ، رشتے ہوں یا کوئی اور تعلق سب بس مطلب کى حد تک ہى ساتھ رہتے ہیں آخر کیوں لوگ بدل جاتے ہیں، اپنے وعدے بھول جاتے ہیں، ساتھ گزارے ہوے لمحات بھول جاتے ہیں آخر انسان اتنا خود غرض کیوں ہے ۔ 💔 💔💔😔😔😔😔😢😢😢

Mahi_786_pk
 

ضد، جنوں اور جذبات سے بھری ہوں
بہت اچھی اور اچھی خاصی بری ہوں🤍
❤️

Mahi_786_pk
 

ہوا ، بادل ، بارش ، روشنی ، خوشبو ، خوشی ، محبت آپ محسوس کر سکتے ہیں ، چھو بھی سکتے ہیں مگر قید نہیں کر سکتے۔ آزادی کا بھی ایسا ہی قصہ ہے ۔ یہ کوئی برتن یا دس بائی آٹھ کا پانا یا فیتہ بند تحفہ نہیں بلکہ احساس کا نام ہے۔ ایک جانور ، ایک سال کا بچہ اور ایک نابینا بھی بتا سکتا ہے کہ آزادی فضا میں گھلی ہوئی ہے کہ نہیں۔
#M@hi #🤫 ❤️

Mahi_786_pk
 

❤ہمیں کیا معلوم تھا کہ عشق ہوتا ہے کیا۔۔۔ ؟❤
❤بس اک تم ملے اور زندگی محبت بن گئی🌹❤️
#_❣️🥀😊💯✍️*_

Mahi_786_pk
 

جب دل دُکھتا ہے نہ پھر انسان بہت اُداس ہو جاتا ہے
❤️
.!-"💔🙂
#Mahii

Mahi_786_pk
 

کبھی کبھی الفاظ نہیں ہوتے کیفیت کو بیان کرنے کے لیے پھر دل کرتا ہے کوئی سن لے سنبھال لے سمیٹ لے۔۔۔!!🥀💯🙃🙃

Mahi_786_pk
 

انا پرست انسان کو کبھی بھی محبت نہیں ہوسکتی وہ محبت کرنے کی کوشش کرتا ہے پراس کی محبت کو اسکی انا نگل لیتی ہے.
#🤫 🖤