آج ایک لائن میرے لیے۔۔۔۔۔۔؟
سڑے ہوئے لوگ بھی بھڑاس نکال لیں۔۔۔🤭
خدارا کوئ ایسا حادثہ ہو جائے
میرے ٹکڑے بھی نہ ملیں اسے💔 💔💔
یہ محبت انسان کی خوشیاں چھین لیتی ہے ۔۔۔۔
لوگ پہلے تو محبت کا یقین دلاتے ہیں۔کی جی ہم محبت کرتے ہیں۔
سال بعد ایسے بی ہیو کرتے ہیں جیسے احسان کر رہے ہوں ۔
بائی کیوں ۔۔۔کس لیے ۔۔
اگر احسان ہے کر رہیں ہیں ۔۔۔تو جائیں دفع ہو جائیں ۔۔۔
محبت کی نام پر کھیل تو نا کھیلیں ۔۔۔۔اگلے بندے کو مٹی میں تو نا ملائیں ۔۔۔
یا اگر احسان کر ہے رہیں تو جتائیں نہیں اگلے کا مان تو نا توڑیں ۔۔۔
محبت اگر نبھانا نہیں جانتے ہیں تو خدارا کسی کو اپنی عادت نا ڈالیں ۔۔۔یا کسی کو اپنے اس بھیانک کھیل کا حصہ نا بنائیں کھیلنا ہی ہے تو کچھ اور کھیلیں ۔۔۔لوگوں کی دلوں سے نا کھیلیں ۔۔۔انکے جذبات کا مذاق نا بنائیں ۔۔۔
انھیں اپنا عادی نا بنائیں ۔۔۔اور اگر محبت کا جب مطلب ہے نہیں پتا ۔۔۔تو اسکے پاس بھی نا جائیں اپنے وقتی جذبات یا دل لگی کو محبت کا نام ہر گز نادیں ۔۔
درد کا پہلا “د” نکال دیں تو “رد” بنتا ہے، دوسرا “د” نکال دیں تو “در” بنتا ہے. کسی کے “در” سے جب انسان “رد” کر دیا جاتا ہے تو “درد” ملتا ہے اور یہی “درد” انسان کو اللّٰہ کے “در” سے جوڑ دیتا ہے جہاں سے کبھی “رد” نہیں کیا جاتا. ♥️💯
#
پل وچ تسی ساڈی جان بن گے
پل وچ ای سارہ جہاں بن گے
لوکی کول رہ کے وی ساڈے بن نہ سکے
تسی دور رہ کے وی ساڈی جان بن گے
Someone' special 😍❣️N$
🥀
° خـود کا مقابلـہ کبھـی کسـی سـے کـیا نہیـں"🔥
° جیسـی بھی ہـوں بہـت بہتریـن ہـوں مـیں"
.❤
اس دنیا میں جتنا اہم تمہارا عمل ہے اس سے کہیں زیادہ اہم تمہارے سوچنے کا انداز ہے زندگی کا ہر اطمینان اور خوشی مثبت انداز فکر میں پوشیدہ ہے جس شخص کے پاس مثبت سوچ کا سرمایہ نہیں اس کا کوئی عمل اسے خوشی اور کامیابی نہیں دے سکتا۔
#M@hi ❤️
مت بنو کُھلی کِتاب کِسی کے واسطے🌸
جہالت کا دور ہے پڑھ کہ پھاڑ دیئے جاؤ گے💔
#M@hi ♥🔐
اگر عشق سچا ہو تو روحیں عقیدت کے گھنگھرو پہن کر جزبوں کی تھاپ پر رقص کرتی ہیں___
پھر چاہے محبوب ملے یا نہ ملے___
❤️
صبر کرنا کبھی بھی آسان نہیں ہوتا...🖤🥀
اور اگر آسان ہوتا تو شاید ....
اللہ پاک اتنا بڑا اجر نہ رکھتے. ...
جب انسان اللہ کی رضا کی خاطر
صبر کرکے خاموشی اختیار کرتا ہے
تو زندگی اس مقام پر بھی لاتی ہے ...
جہاں آپ شکر ادا کرتے ہو ....
کے آپ کو اللہ نے کتنے بہترین سے نوازہ ہے
.پس اپنے پروردگار کی رضا کی خاطر صبر کرو
اور دعا کرتے رہو وہ جلد ہی ...
کن کہے گا ان شاءاللہ. ...🌹❤
میں چاہتی ہوں مجھے”محبت”کے نام سے یاد رکھا جائے
میرے بعد کہیں میرا نام پکارا جائے تو سننے والے کے دل و دماغ میں صرف ایک ہی تصور ابھرے....
ٹھنڈی میٹھی بے غرض محبت کرنے والی لڑکی.♥️♥️
# ❣️
دل کے پنجرے میں کسی کو قَید کرنے کی حماقت کبھی مت کرنا۔۔!!لوگ خاص نہیں ہوتے۔خاص تو ہماری چاہت ہوتی ہے، جو کسی کو ہمارے لئے خاص بناتی ہےورنہ یہاں تو حسین و جمیل چہرے بھی دل سے اُتر جاتے ہیں، اور کوئی عام سا چہرہ بھی دل میں اُتر جاتا ہےلیکن جس خاص کے لیے آپ خاص نہیں، اسے آپ بھی عام کر دیجئیے۔۔!
#🤫 🤐
ﺟﻮﺗﺎ ﮨﺮ ﺩﻓﻌﮧ ﮨﺎﺗﮫ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺎﺭﺍ ﺟﺎﺗﺎ۔۔۔ﺑﻌﺾ اوقات ﺯﺑﺎﻥ ﺳﮯ ﮐﮩﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺑﺎﺕ ﺟﻮﺗﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺳﺨﺖ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ۔۔۔۔ﺯﺧﻢ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮔﮩﺮﺍ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔۔۔۔
ﮐﻨﮑﺮ

🌹🌹امید کبھی مت چھوڑنا
کمزور تمھارا وقت ھے رب نیھں🌹🌹
ٹوٹے ہوئے کانچ کی طرح چکنا چور ہو گئے💔
کسی کو لگ نا جائےاسی لئیے سب سے دور ہو گئے😞
بڑی ٹھوکریں کھا کر سمجھدار ہوئی ہوں
اب دل کی باتوں پہ دھیان نہیں دینا
دنیا میں سب سے خوبصورت کیا ہے ؟
یقیناً " تم "❤️
اور تیرے بعد ؟ یقیناً ۔۔ تمہاری محبت ۔۔ اور تمہاری محبت کے بعد دنیا میں کیا خوبصورت ہے۔۔؟
میری دنیا تم تک ہے اس کے بعد ۔۔۔ دنیا کیسی ہے ۔۔۔،
کسے فرق پڑتا ؟🔥🖤
انت الحیات
مرنے کے بعد سارے نیٹ ورک ختم ہوجائیں گے🌚
لیکن قرآن پاک کا نیٹ ورک ہمیشہ آن لائن رہے گا🙂❤
#بے شک ♥🔐
بہت سے لوگ کہتے ہیں. کہ لڑکوں سے تو امید ہی نہیں رکھو.ان کا کوئ پتہ نہیں ہوتا کہ یہ ماں باپ کے بڑھاپے میں ساتھ دیں گے. یہ نہیں. بیوی آتے ہی اُس کی سننے لگ جاۓ گے..🌸
لیکن ہاں بیٹیاں دیتی ہے ماں باپ کا ساتھ تو اُن کے بڑھاپے میں اُن کا خیال رکھتی ہیں.لیکن مجھے ایسا نہیں لگتا کہ بیٹیاں ہی ماں باپ کا خیال رکھتی ہے. آج کل تو بیٹیاں بھی ماں باپ کا ساتھ چھوڑ دیتی ہے. وہ بھی اپنی نادانی میں, اپنی دو سال اور چار مہینے کے چکر میں, اپنے ماں باپ کی عزت اچھل کر چلی جاتی ہے. ان کا خیال نہیں آتا اُس وقت بس دیکھ رہا ہوتا ہے. تو وہ شخص جس کو وہ چند ماہ پہلے سے جانتی ہے .اُس کی محبت میں اپنے ماں باپ کی ساری ذندگی کی محبت کو بھول جاتی ہیں..💔💔
یہ بات میں ساری لڑکیوں کے لیئے نہیں کر رہی ہر لڑکی ایسی نہیں ہوتی😊
#that's right
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain