بدصورت کہہ کر ہنستے چلے جاتے ہو
مذاق انسان کا اڑاتے ہو یا مصور کا
کیا بخشے جائنگے ہم لوگ؟ 🥀
ہر نماز میں نامحرم کو مانگنے والے ☺️
💢 اس نے کہا کون ہو تم
💢 میں نے کہا حسرت تیری،🌹
. ❤ 💢 اس نے کہا پاگل ہو کیا 💢 میں نے کہا ایسا ہی سہی،🌹
. ❤ 💢 اس نے کہا کرتے ہو کیا
💢 میں نے کہا پوجا تیری،🌹
. ❤ 💢 اس نے کہا کافر ہو کیا
💢 میں نےکہا سوچ تیری،🌹
. ❤
Good morning blessed day 🌹
Tʰᵉ 𝐄ⁿᵍᵃᵍᵉᵐᵉⁿᵗ Dᵒᵉˢ Nᵒᵗ Mᵃᵏᵉ Yᵒᵘ 𝐇ᵃˡᵃˡ ғᵒʳ ᴇᵃᶜʰ ᴏᵗʰᵉʳ, 𝐈ᵗ'ˢ ᵗʰᵉ 𝐍ⁱᵏᵏᵃʰ Tʰᵃᵗ Dᵒᵉˢ---🌹
✓....
✍🏻دُنیا کـــے سبھــی لوگ خــوب صـورت ہیــں۔ بَدصـورتــی ہمارے رویّوں ، اخـلاق اور ســوچ میـں ہــــے۔۔❣
پریشان ہونے والوں کو کبھی نہ کبھی سکون مل ہی جاتا ہے
لیکن پریشان کرنے والے ہمیشہ سکون کی تلاش میں ہی رہتے ہیں-
*کبھی کبھی میٹھی گفتگو کر کے لوگ آپ کو عزت نہیــں دھوکہ دے رہے ہوتے ہیــں ...
Right
❤️
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
نماز نیند سے بہتر ہے جو عشق بستر سے مسجد تک نہ لے جا سکے وہ جنت تک کیسے لے جائے گا۔اللہ پاک ہم سب کو پانچ وقت نماز باجماعت ادا کرنے توفیق اور ہمت عطاء فرمائے آمین۔🖤
عشق واجب "وفا لازم "درد واجب "دوا لازم
ہجر واجب "سزا لازم "روگ واجب" دعا لازم
بھروسہ صرف رب کی ذات پر کرو ❤
لوگوں کا کیا ہے ؟چھوڑ جاتے ہیں یا توڑ جاتے ہیں 💯🔥🔥 🔥
میرے لفظوں کی تعریف کرتے ہو
میرا دکھ نہیں پوچھو گے ۔۔۔؟؟؟💔💔
کیا کہا اپنوں سے امید رکھتے ہو؟
نادان ہو کیا قصہ یوسف نہیں سنا🥀#🤫
جو گھر کے لاڈلے ہوتے ہیں ناں
زندگی ان کے بہت سخت امتحان لیتی ہے🔥🔥 🔥
👑💛
ویلے ہو تو ادھر آؤ
تم لوگوں کو
الٹے سیدھے مشورے دوں 😂😂😂
کسی کے نخرے اٹھانے سے بہتر ہے بندہ..!!! 😏😏😏
پڑوسیوں کی مرغی اٹھالے.😜
اور بریانی بنا لے.😂😂
رشتہ دار عزت نہیں کرتے😩
فیس بک والے post لائک نہیں کرتے 😒
جانو تو قسمت میں ہے ہی نہیں🙈😜
یا اللہ ! مینوں چھڈ کے چک لے اینا ساریاں نوں😏😏
عشق کی راہ میں قدم رکھنے ہی والی تھی🙈
کہ میری چپل ٹوٹ گئی 😐☹🥺😒😂
Ab Kya KRu 😒😒😂🙈😜 😜
👑💛
گھر والوں کو مجھ پہ اتنا اعتماد ہے😍
کہ جب تک رزلٹ نہیں آجاتا
😁😁😁😁
کتابیں کسی کو نہیں دینے دیتے🙄😒🙊🙊

السلام علیکم ❣️
صبح بخیر 💐 💐
&
Jummha_mubarak ❤️ ❤️ ❤️ ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain